Advertisement

دہشتگردی ،ملکی حالات کی خرابی کے دوران 2 بڑی جماعتوں کی ترجیحات

ن لیگ نے پی پی سے سندھ میں حصہ مانگ لیا
پی پی کا لیگی ارکان کے برابر فنڈز کا مطالبہ
Loading X post…
Open original post on X

پیپلزپارٹی کا اپنے 20 ہزار سے زائد ووٹ لینے والے ٹکٹ ہولڈز کیلیے ترقیاتی فنڈز کا مطالبہ۔۔ ن لیگ نے پنجاب میں پاورشئیرنگ کے بدلے سندھ میں حصہ مانگ لیا۔۔ پیپلزپارٹی تنقید بھی کرتی ہے اور فنڈز بھی مانگتی ہے۔۔ن لیگ کا شکوہ

ملک کے حالات خراب ہیں، دہشتگردی، معیشت کا مسئلہ ہے، بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی، انسانی حقوق کے مسائل ہیں۔ اس سب کے دوران ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو فنڈز چاہئیں، عہدے چاہئیں، محکمے چاہئیں۔ مہنگائی کے مارے عوام جائیں بھاڑ میں
Loading X post…
Open original post on X
​