یہ کہتی ہے مجھے پہلے طلاق پتا نہیں کیوں ہو گئی اب اس کا جواب مل گیا تمھاری بدزبانی کی وجہ سے ……………کبھی یہ پیپلز پارٹی کی جیالی تھی اور مریم اور نواز کو گالیاں دیتی تھی ۔انہیں ہندوستانی ایجنٹ تک کہتی تھی ۔ آج کل یہ مریم کے قریب رہنے کے لیے ہزار جتن کرتی ہے اس کے نزدیک بھارتی فوجی شہید ہوتے ہیں ایسے ایسے جھوٹ گھرتی ہے۔۔۔۔ اس کی پھوک ایک مرتبہ پنجاب گورنمنٹ نے نکالی جب یہ آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کر رہی تھی کہ پنجاب گورنمنٹ نے ایک ٹرک آٹے کا اس کے گھر کے سامنے کھڑا کر دیا آج تو پٹواریوں نے بھی خوب کردی