- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,390
- Points
- 193
دو مرتبہ کا ریٹائرڈ منیرا مستری اور اس کے حواری سدھر نہیں رھے ھیں اور پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کے مشن پر گامزن ہیں زبردستی کے اپنے حواریوں کو ملک پر مسلط کیا ہوا ھے ۔ ملک میں مہنگائی عروج پر ، بیروزگاری عروج پر ، انویسٹمنٹ صفر ، کمپنیاں ملک چھوڑ کر جا رہی ہیں تیلی پہلوان منیرا مستری اور اس کے حواری چیلے ساتھی نمونے ریلو کٹے اپنے ذاتی مفادات کے لئے غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور ملک کو تباہ و برباد کر رھے ھیں





