اگر الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق فیصلہ دیا تو نہ صرف تحریک انصاف کا خاتمہ ہو گا بلکہ اس کے تمام اسمبلی ممبران بھی فارغ کر دئیے جائیں گے . ایسا کرنے سے دو صوبوں میں موجود تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ہو گا اور سینٹ میں تحریک انصاف کے ستائیس ارکان ڈی نوٹیفائی ہو جائیں گے . اس کے بعد پی ڈی ایم کل یا پرسوں عام انتخابات کا اعلان کر دے گی . عمران نیازی کو نا صرف جیل ہو سکتی اس پر غداری کا مقدمہ بھی بنایا جا سکتا ہے جس کے نتیجے میں اسے سزاۓ موت بھی دی جا سکتی ہے . اگر عمران نیازی غداری کا تمغہ ماتھے پر سجا کر مار دیا جاتا ہے تو میر جعفر کی جگہ عمران نیازی کی مثالیں تاریخ میں زندہ ہو جائیں گی . ایک ایسا غدار جس نے بھارت اور اسرائیل سے پیسے پکڑ کر پاکستا ن کو نہ صرف تباہ و برباد کر دیا بلکہ اس کی بنیادیں کھوکھلی کر کے اسے خاتمے کے دھانے تک پہنچا دیا الیکشن کمیشن اگر قوم کے سامنے ثبوت رکھتا ہے کہ عمران نیازی نے اس قوم سے غداری کی ہے تو اس پر آرٹیکل ٦ لگنا کوئی حیرت کی بات نہیں ہو گی . جیسا کہ مشرف کے لیے عدالت بنائی گئی تھی عمران نیازی کے لیے بھی خصوصی عدالت بنائی جاۓ گی اور اگر کوئی وقار سیٹھ جیسا جج فیصلہ کرنے بیٹھا تو وہ یہ فیصلہ بھی کر سکتا ہے کہ عمران نیازی کو ڈی چوک پر سر عام پوری قوم کے سامنے پھانسی پر لٹکایا جاۓ . ملک سے غداری کی سزا موت ہی ہے . اگر الیکشن کمیشن کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ عمران نیازی نے ملک و قوم کے ساتھ غداری کی ہے تو سے سزا ضرور ملنی چاہئیے

اچانک اس کے کان میں آواز آئی۔ اُٹھو منحوس۔ کیا نحوست پھیلائی ہے۔ رات دیر تک جاتگے ہو۔ پتا نہیں باہر سے کیا الابلا کھا کر آتے ہو۔ ساری رات عجیب عجیب خواب دیکھتے ہو۔ پورے کمرے میں بد بُو الگ پھیلائی ہے۔کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔۔۔ بیٹا یہ احمقانہ دانشوری چھوڑو، کوئی کام کرو۔ پی پی یا نون لیگ نے تمہیں کھانا نہیں دینا۔خود محنت کروگے تو کسی لائق بنو گے۔
آہا ماں! خواہ مخواہ اُٹھا لیا۔ ابھی تو میں خواب میں عمران خان کی پھانسی کا منظر دیکھنے والا تھا۔ ہمارا تھریڈ سٹاٹر بھائی ایک ٹھنڈی آہ بھر کر بولا اور پھر کروٹ بدل کر اس امید پہ آنکھیں بند کر لیں کہ شائد ادھورے خواب کا سلسلہ ادھر سے جُڑے جہاں سے ٹوٹا تھا۔ ماں نے نا امید نظروں سے اسے دیکھا اور بڑے دکھ سے بولی۔ اس بچے کا کچھ بھی نہیں ہو سکتا پی پی کی محبت نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔