دو سال سترہ دن عوامی فلاح و بہبود سے لیکر کرپشن تک چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تاریخی مقدمات سنے اور ان پر فیصلے دیے
1998 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج اور 2010 میں سپریم کورٹ کے جج بنے
2016 میں چیف جسٹس جسٹس آف پاکستان بنے جسٹس ثاقب نثار نے پرویز مشرف کے عبوری حکم پر حلف لینے سے انکار کیا چیف جسٹس نے پاناما کیس کی بنچ سے اپنے آپ کو الگ کر کے مثال قائم کی چیف جسٹس نے اپنی مدت میں 40 سے زائد از خود نوٹسز لئے پہلا از خود نوٹس شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر لیا چیف جسٹس نے پانی قلت، جعلی اکاؤنٹس کیس، دوہری شہریت، سرکاری گاڑیوں، وکلاء کی جعلی ڈگریوں، زینب قتل کیس، مار خور کے نسل کے خاتمے، بڑھتی ہوئی آبادی، ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور ماڈل ٹاؤن کیس پر از خود نوٹسز لیے۔۔ مشرف کیس، پاناما کیس، نواز شریف نااہلی کیس، نواز شریف کو صدارت سے ہٹانا، جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، ملک ریاض، عمران خان اور جہانگیر ترین کیسز شہرت کی وجہ بنے۔۔
This guy was a big fraud. He didn’t sentence even a single financial terrorist. Even at the end of his tenure; cheap justice is trying his best to facilitate nawaz, Zardari, bilawal and Murad Ali Shah
He has taken many suo motos but did not sentence any case in which big mafias are involved and no culprits are arrested... CJ remember me the days of Iftikhar Ch...