Advertisement

دوسروں کی بیماری کا مذاق اُڑانے والا موت کے خوف سے ہاتھ بھی نہیں ملا رہا

Advertisement
Advertisement
Chalo koi baat nheen yar. Jeeney ka huq he is ko bhi.

اس کا طرز عمل بالکل درست ہے ، ہمیں بھی یہی کرنا چاہیے ، لیکن سر جی ، دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑاتے شرم آنی چاہیے ​
 
Jahil insan he is doing the right thing . You crazy idiot. Nawaz haramkhor is chor and even I am sure his medical reports are fake. What they were saying in that situation you can't even shave because there will be bleeding which will be difficult to stop. And he is sitting in restaurants....you idiot
 
اس کا طرز عمل بالکل درست ہے ، ہمیں بھی یہی کرنا چاہیے ، لیکن سر جی ، دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑاتے شرم آنی چاہیے ​
ان کو کس کس چیز پر شرم نہیں آنی چاہیے -- یہ بات پتا کرنے والی ہے
 
اس کا طرز عمل بالکل درست ہے ، ہمیں بھی یہی کرنا چاہیے ، لیکن سر جی ، دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑاتے شرم آنی چاہیے ​
وہی بیماری جس میں لندن جانے کے لئے پلیٹلیٹس کاونٹ ہر گھنٹے کے بعد ہیڈلائنز میں دیا جاتا تھا لیکن لندن جانے کے بعد چار مہینوں سے نہ ہسپتال داخل ہوئے اور نہ ہی پلیٹلیٹس کاونٹ دیا جا رہا ھے؟؟؟
 
Advertisement
دوسری طرف پٹواریوں کے ابّا جی کے گلے سے لوگ لٹک لٹک کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں

What a great piece of Reverse Swing !!!
........thats some piece of bowling, I can tell you


او یار اب تمہارا کھوتا اس غریب کے ہاتھ چڑھ جاتا ((جو اس کو ہاتھ اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دے رہا ہے)) اور اس غریب کو بے خوف کھلا ہاتھ دے دیا جاتا تو اس نے کیا کرنا تھا تمہارے کھوتے کے ساتھ -- سمجھدار آدمی ہو

Loading X post…
Open original post on X