Advertisement

دوستو اتفاق کرتے ہو تو شئیر کرو - اپنے لیے اپنی نئی نسل کو بچانے کیلیے

42642150_1906884602737985_8566871124426620928_n.jpg
 
Advertisement
مولانا صاحب یہ ساری دنیا میں ہے کہ شام پانچ چھ کے بعد کال فری ہو جاتی ہے
اس کا برائی سے کیا تعلق ؟؟؟
برائی اور اچھائی دونوں چیزیں دنیا سے کبھی ختم نہی ہو سکتی قیامت تک یہ اللہ کا حکم ہے

خود کو ٹھیک کرنا ہوتا ہے
 
جہاں مسجد میں جوتیوں کو تالا لگانا پڑے مطلب وہاں خوفِ خدا کا کتنا فقدان ہے

وہاں آپ نئی نسل کو ٹیلی فون کے نائٹ پیکجز کے نقصانات سے بچانے کی بات کر رہےہو، پہلے اپنی بنیاد تو سیدھی کرو پھر ایسے جدید مشورے بھی دیتے رہنا
برادر

DoKk6LVXoAA4BrI.jpg
 
تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور برے کاموں سے روکے، اور یہی لوگ فلاح ونجات پانے والے ہیں
سورة آل عمران (۳) آیت(۱۰۴)

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“
جامع ترمذی جلد ۲ ۴۲ حسن
 
برای سے روکنا ہے تو یہ روکو کہ لوگ چیزوں کا غلط استعمال نہ کریں
نہ کہ اگر کوئی چیز سستی ملے تو اسکا غلط ہی استعمال کیا جاۓ

جو جماعت برائی سے روکے اس جماعت کو اتنی تو عقل ہونی چاہئے کہ برائی پیکیج میں نہی لوگوں کے استعمال میں ہوتی ہے
 
Bhai jaan ager apni aulado ko burai sey rokna chahatey ho to sab sey peheley khud apney under sey burai khatam karo apney ghar ka mahol sahe kero bacho ko halal khilao bachey sahe rahey gey. Esa nae ho sakta hey k khud to hum muhalley ko kisi aurat ko na chorein aur khuwaish ho k hamarey bachey farishtey hon aur hamarai beti ki taraf koi ankh utha kar bhi na dekhey
 
Advertisement
why you are not pointing about the root problem. Early marriages is the only solution, our problem is that we are neither Islamic society nor western. Hypocrites
 
Yes I totally agree with you bro.I live in Canada for 50 years,I dont see any free night packages.As a matter of fact the phone bills are so much here because of monopoly of three big companies.Bell.Rogers.telus.
 
Pakistan has no guide lines for any thing since they are desperate for investment.These foreign phone companies are busy looting Pakistan with both hands.
 
What ever the Pakistanis in Norway are sending back home in the form of remittances ,Tellenor takes it all back in the form of profit.
 
Advertisement
برای سے روکنا ہے تو یہ روکو کہ لوگ چیزوں کا غلط استعمال نہ کریں
نہ کہ اگر کوئی چیز سستی ملے تو اسکا غلط ہی استعمال کیا جاۓ

جو جماعت برائی سے روکے اس جماعت کو اتنی تو عقل ہونی چاہئے کہ برائی پیکیج میں نہی لوگوں کے استعمال میں ہوتی ہے
Itna sochne joge ye hote to aaj ye haal hota kisi ko qabar se talwaren nazar ate hen koi Nepal mae zinda hojata hai sb jahil aik jese hen
 
جہاں مسجد میں جوتیوں کو تالا لگانا پڑے مطلب وہاں خوفِ خدا کا کتنا فقدان ہے

وہاں آپ نئی نسل کو ٹیلی فون کے نائٹ پیکجز کے نقصانات سے بچانے کی بات کر رہےہو، پہلے اپنی بنیاد تو سیدھی کرو پھر ایسے جدید مشورے بھی دیتے رہنا
برادر

DoKk6LVXoAA4BrI.jpg
 
Advertisement
باباجی کس دنیا مییں رہتے ہو-نایٹ پیکج کو استعمال کون کرتا ہے یہ ٹکنالوجی کا ذمانہ ہے
 
خود سے تصویر کہینچ کر اس کولگاتےہوےاورلکہتے ہوے حیا کرنا تہی