GraanG2
Chief Minister (5k+ posts)
دوسال پورا کرنے والے صدر اور وزیراعظم کلی&
ابھی ابھی ڈان نیوز پر سنا کہ ایک دستاویز بجٹ کا حصّہ ہے اور یہ بل ان صدور اور وزیراعظم کلیئے ہے جنہوں نے دو سال پورے کیئے ہو ان کو تاحیات سیکیورٹی اور مراعات حاصل ہونگے -اور اس سے تارڈ سے لے کر مشرف اور زرداری تک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے- پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو اب آپ اپنے لیڈران اور ان کے خاندانوں کو تاحیات اپنے ٹیکس کے پیسوں سے سیکیورٹی اور مراعات فراہم کرینگے

Last edited: