Advertisement

دوران عدت نکاح کی درخواست خارج کرنیکا فیصلہ چیلنج،نوٹسز جاری

اہم خبر ، عمران خان کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت اسلام آباد کے شہری نے پرائیویٹ کمپلینٹ ناقابل سماعت قرار دینے کا سول جج کا فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا

سیشن جج اعظم خان نے شہری کی درخواست پر عمران خان اور بشری بی بی کو 13 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دئیے
Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کا کیس ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا

مفتی سعید اور عون چوہدری اس کیس میں بطور گواہ پیش ہوئے تھے اور انہوں نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا تھا۔
​
 
کتنی باعث شرم بات ہے ہمارے جوڈیشنل سسٹم کے لیئے جو بار بار ایک ہی مقدمے کے پیچھے پڑا ہوا ہے یہ ایک ذاتی نوعیت کا مقدمہ ہے اس پر کیس کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے ظالمو اقتدار میں بیٹھے چور اور بد اخلاق لوگ پاکستان کو لوٹ رہے ہیں اور تم ایک بندے کے پیچھے پڑے ہوئے ہو شرم کرو کیوں پاکستان کو تباہ کر رہے ہو اب لگتا ہے پبلک کو ان تمام کرداروں کے خلاف گلی محلے میں جنگ کرنا ہو گی جو پاکستان کو تباہ کر رہے ہیں ان سب خونی جونکوں کی جائدادیں باہر اور بچے فارن نیشنل ہیں ان کا کیا ہے بگتنا پاکستان اور عوام کو ہے