"دنیا کی صلح کروانے والے اپنی عوام کی صلح کب کروائیں گے؟ دنیا میں امن لانیوالے اپنی عوام کیلئے امن کب لائیں گے؟ پوری دنیا میں امن لانے کا ہم نے تو ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔ میرے دوست کے حالات بہت خراب ہیں، کوئی کام نہیں کرتا، بس صلح ہی کرواتا ہے، میں نے اسے کہا کہ پہلے اپنے حالات تو ٹھیک کرلو، جیب میں تمہاری کچھ نہیں اور صلح کروارہے ہو۔۔ تو وہ کہنے لگا کہ میں اور قرضہ لے لوں گا"۔ایثار رانا

بیگانوں کی شادی میں عبداللہ ناچتا رھے گا کس نے دیکھنا ھے؟ خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں لیکن انسان کو حقیقت بھی دیکھنی چاہیے انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے تاکہ ملک ترقی کرے اور عوام میں خوشحالی آئے جس ملک میں مہنگائی عروج پر ، بیروزگاری عروج پر ، انویسٹمنٹ صفر/صفر ، کمپنیاں غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک چھوڑ چھوڑ کر جا رہی ہیں، قرضے عروج پر، جس ملک میں عوام کا ووٹ چوری کیا جائے گا اور انسانی حقوق نہ ہونگے چوکیدار اپنی ڈیوٹی نہ نبھانے گا اس طرح کے ملک نے نیچے ہی جانا ھے