- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
عالمی سیاست میں نریندر مودی جیسی اخلاقی پست شخصیت کی کوئی مثال نہیں ہے جسکی بڑی سرکار اپنے ملک سے پانچ گنا چھوٹے پڑوسی مملکت کے خلاف وزیراعظم ہند ہونے کے باوجود نہ صرف پڑوسیوں کی جان کا دشمن بنا ہوا ہے بلکہ اس دہشتگرد کو اسکا ماضی بے چین کئے ہوئے آئے دن ہزیان بکتا ہے دونوں نیوکلئر ملکوں کے درمیان جنگ کراکے اپنی پرجا کےساتھ ساتھ پڑوسیوں کی زندگیوں سے بھی اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کی خاطر داؤں پر لگانے کے لئے بے چین نظر آتا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں وولبھ بھائی پٹیل کا ۱۸۲ میٹر اونچا مجسمہ وہ بھی اپنے دشمن ملک چائنا سے بنواکر ۴۲۰ ملین ڈالر یعنی اسکی قیمت میں بھی فرانس سے خریدے گئے جنگی ہوائی جہازوں کی طرح کِک بیک لیکر نہ صرف وولبھ بھائی کے سیاسی قد کو چھوٹا کرنے کی سعی کی گئی ہے بلکہ خود اپنی نفرت کو گجراتی موہن چند کرمداس گاندہی کے ساتھ نیؤ جوت سنگھ سِدّھو کی انڈیا پاکستان کے درمیان دوستی کی کوششوں کو بھی حالات جنگ میں بدل کر اپنے الیکشن جیتنے کی دھن میں اپنی دہشتگرد انا کی تسکین اور اقتدار پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کاش بھارتی نیٹو جوت سنگھ سِدّھو کی امن اور خیر سگالی کا جادو چل جاتا اور دونوں ملکوں کے درمیان باہمی بھائی چارے کو فروغ ملتا اور مابین اختلافات میں کمی کی راہیں نکلتیں۔میرے نزدیک انڈین تاریخ میں ہمیشہ محکوم اور غلام رہنے والے اور تمام دنیا کی قوموں سے رگڑا کھاتے رہنے والےہر روز صبح اپنے گھر میں ( سو چا لے ٹائیلٹ) نہ بنوا کر اپنے ماضی کو یاد رکھنے کی کوشش لگتا ہے۔۔ کاش یہ نریندر مودی مشرقی پنجاب سےکچھ سیکھتا اور دنیا کے بلند ترین اسٹیچو آف وولبھ بھائی کی طرح نریندر مودی اپنا اور ہندوستانیوں کا اخلاق بلند کرکے پڑوسیوں کے لئے مشعل بن سکتا

Last edited: