Advertisement

دنیا میں مختلف دراجات دے کر اللّٰہ انسانوں کی آزمائشیں کرتا ھے

دنیا میں انسان کو خلیفہ بنا کر انصاف کے لئے بھیجا گیا ھے کہ کوئی بھی انسان اپنی اوقات کے مطابق کتنا انصاف کرتا ھے ؟ اللّٰہ مختلف دراجات دے کر انسان کو آزمائشوں سے گزرتا ھے تاکہ انسانوں کو فرق دیکھایا جا سکے۔ (جبکہ اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کس انسان نے آزمائشوں میں کیسے اعمال کئے تھے) اور یہ سب کچھ لوح محفوظ کی کتاب میں لکھا جا چکا ھے اللّٰہ انسانوں کو دنیا کے مراحل سے گزار کر حجت پوری کر رہا ھے کہ دنیا میں تم یہ اعمال کر کے آئے ہو اب جنت یا جہنم کے لئے تیار ہو جاؤ. (دنیا کا عذاب اور قبر کا عذاب آخرت کے عذاب سے علیحدہ ھے)
 
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 165
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَهُوَ الَّذِىۡ جَعَلَـكُمۡ خَلٰٓئِفَ الۡاَرۡضِ وَرَفَعَ بَعۡضَكُمۡ فَوۡقَ بَعۡضٍ دَرَجٰتٍ لِّيَبۡلُوَكُمۡ فِىۡ مَاۤ اٰتٰٮكُمۡ‌ؕ اِنَّ رَبَّكَ سَرِيۡعُ الۡعِقَابِ  ۖ وَاِنَّهٗ لَـغَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
It is He Who hath made you (His) agents, inheritors of the earth: He hath raised you in ranks, some above others: that He may try you in the gifts He hath given you: for thy Lord is quick in punishment: yet He is indeed Oft-forgiving, Most Merciful.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
وہی تو ہے جس نے تمہیں زمین میں نائب بنایا اور ایک کے مقابلے میں دوسرے کے درجے بلند کئے تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں دے رکھا ہے اسی میں تمہاری آزمائش کرے۔ بلاشبہ آپ کا پروردگار سزا دینے میں دیر نہیں لگاتا اور (ساتھ ہی ساتھ) وہ یقینا بخشنے والا اور مہربان بھی ہے
مولانا محمد جوناگڑہی
اور وه ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا اور ایک کا دوسرے پر رتبہ بڑھایا تاکہ تم کو آزمائے ان چیزوں میں جو تم کو دی ہیں۔ بالیقین آپ کا رب جلد سزا دینے واﻻ ہے اور بالیقین وه واقعی بڑی مغفرت کرنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے
Saheeh International
And it is He who has made you successors upon the earth and has raised some of you above others in degrees [of rank] that He may try you through what He has given you. Indeed, your Lord is swift in penalty; but indeed, He is Forgiving and Merciful. ؏