Advertisement

دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا جب تک ہم اندر سے بیان المرصوص کیطرح مضبوط ہیں

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

اگر آپ کو کوئی یہ کہے کہ خواتین کا کام گھر سے باہر نکلنا نہیں بلکہ گھر میں رہ کر گھر کے کام کرنا ہے اس پر کان مت دھرنا اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین گھر کا کام بھی کرتی ہیں اور باہر سے بھی جیت کر آتی ہیں ، عورت صوبہ بھی چلا سکتی ہے ، پارلیمنٹ بھی چلا سکتی ہے ، عورت منسٹری بھی چلا سکتی ہے ، عورت پولیس فورس بھی چلا سکتی ہے عورت جنگ بھی لڑسکتی ہے ہتھیار بھی چلا سکتی ہے اور عورت جہاز بھی چلا سکتی ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

Loading X post…
Open original post on X

کبھی پریشان نہ ہونا، کبھی دل چھوٹا نہ کرنا، اپنے دل کو مضبوط رکھو، کبھی اپنی آنکھ میں آنسو نہ آنے دینا، کبھی گھبرانا نہیں ہے۔ آپ کی ماں، آپ کی بڑی بہن اس وقت وزیراعلیٰ ہے۔ وہ آپکو گرنے نہیں دے گی۔ مریم نواز

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ جاہل جب بھی منہ کھولے گی بُنْیانٌ مَرْصوصٌ‌ کو بھی بیان مَرْصوصٌ‌ بنا دے گی اللہ نے انکی زبان کو تالے لگا ہوے ہیں

Liar Disbelief GIF
 
Advertisement

دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا جب تک ہم اندر سے بیان المرصوص کیطرح مضبوط ہیں​

ABY KOI ISS NANI KAY GATTAR PAY DHAKAN LAGAYO.
 
یہ جاہل جب بھی منہ کھولے گی بُنْیانٌ مَرْصوصٌ‌ کو بھی بیان مَرْصوصٌ‌ بنا دے گی اللہ نے انکی زبان کو تالے لگا ہوے ہیں

Liar Disbelief GIF
AGAR YA JAHIL HAY TOU LANAY WALOWN KA KAY HALL HO GA.
 
Advertisement

دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا جب تک ہم اندر سے بیان المرصوص کیطرح مضبوط ہیں​

JAB KAY COMPANY BHEE HAMAR KUCH NEHAIN BIGARR SAKI TOU.
 

اسلام آباد میں دھماکے پر اپنی حکومت کی ناکامی پر نہیں بولنا جرنیلوں کی لالی پاپ گرل نے؟ دھشت گرد تو پنجاب سے آئے تھے۔​