Advertisement

دشمن نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ حافظ محمد طاهر اشرفى

Advertisement

干杯 Happy New Year GIF by mattbag3d
Beer Cerveza GIF
Single Malt Boat GIF by Diageo Vietnam

 
Advertisement
دشمن نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ حافظ محمد طاهر اشرفى

Loading X post…
Open original post on X
​
قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک، جب بھی غیر آئینی نظام کو اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنا ہوتا ہے، تو وہ طاہر اشرفی جیسے بکے ہوئے شرابی علماء کے ذریعے 'مذہبی کارڈ' استعمال کرتا ہے۔

طاہر اشرفی! ملک کا نوجوان گمراہ نہیں ہوا، بلکہ عقلمند اور بیدار ہو چکا ہے۔ وہ فارم-47 کے ذریعے مسلط کردہ حکومت، الیکشن کی ڈکیتی اور آئین کی پامالی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ جب عوام آئین اور عدل کا مطالبہ کریں تو اسے 'دشمن کی سازش' قرار دینا پرانا اور گھسا پٹا ڈرامہ ہے۔ اسلام جابر نظام کی چوپاداری کا نہیں، بلکہ انصاف اور حق کی بالادستی کا درس دیتا ہے، لیکن آپ جیسے جید علماء حضرات کو فوجیوں کے جوتے سونگھنے سے فرصت ملے تو ارد گرد ہوتی ناانصافی نظر آئے
​