Advertisement

دشمنان صحابہ کی عمران خان کے متنازعہ بیان کی حمایت کی ناکام کوشش

Status
Not open for further replies.
اشاعت و تبلیغ اسلام میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا کلیدی کردار ہے۔ قرآن کریم سے لے کر سنہ محمدی ﷺ تک اسلام کا ایک ایک رکن اور ایک ایک تفصیل ہمیں صحابہ کرام کے وسیلے سے نصیب ہوئی ہے۔
دشمنان اسلام نے جب قرآن اور سنہ میں شکوک و شہبات پیدا کرنا چاہے تو صحابہ کرام کی ذات میں تنازعات پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کی۔ ان کو منافقین اور نبی ﷺ کے دشمن کہا۔ اس شیطانیت کا بنیادی مقصد قرآن اور اسلام کی دیگر تعلیمات کو مشکوک بنانا تھا۔
جب تک اسلام حجاز میں رہا، نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد چند جھوٹے مدعیان نبوت، اور منکرین زکوٰۃ کے علاوہ کوئی بڑا فتنہ نمودار نہیں ہوا، جسے سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی بصیرت اور اعلیٰ قیادت کے ذریعے جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا۔
تاہم سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے زمانے میں کسریٰ کی سلطنت یعنی موجودہ عراق و ایران فتح ہوا، جسے اس زمانے میں فارس بھی کہتے تھے۔ فارسی خود کو عربوں سے زیادہ ویسے ہی متمدن اور مہذب سمجھتے تھے جیسے انگریز ہندوستان پر اپنے راج کے دوران خود کو ہندوستانیوں سے اعلیٰ و ارفع مخلوق مانتے تھے۔
چناں چہ جب ریگستان میں رہنے والے عربوں نے اسلام کی عظمت پانے کے بعد، فارس کو زیر کیا، تو فارسیوں کے دماغوں میں پلنے والا بڑائی اور تکبر کا کیڑا انہیں کاٹ کاٹ کر بے چین کرنے لگا۔ ان لوگوں سے اسلام کی فتح اور سلطنت اسلامیہ کا پھیلاؤ برداشت نہ ہوا۔ طاقت کوئی بچی نہیں تھی، اور جب طاقت نہ ہو تو قادیانی اور یہودیوں کی مانند لوگ سازشیں کرنا زیادہ محفوظ تصور کرتے ہیں۔
اسلامی سلطنت کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پہلی سازش جو کامیاب ہوئی، وہ ایک فارسی غلام، ابو لؤ لؤ فیروز کے ذریعے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سیاسی قتل تھا (اس ملعون ابولؤ لؤ فیروز کو ایرانی بابا فیروز کے نام سے یاد کرتے ہیں اور اس کے مزار پر حاضری دینا باعث سعادت سمجھا جاتا ہے، یہ شخص کٹر جنونی ایرانیوں کا ہیرو سمجھا جاتا ہے)۔ آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ آگے چل کر خوارج اور سبائیوں کا ایک گروہ حسن بن صباح کی قیادت میں لبنان کے علاقے میں وجود میں آیا جو حشیش کے ذریعے مخالفین (یقیناً اہلسنت کو) قتل کرتا تھا۔ یہ فسادی فرقہ حشیشین کہلاتا تھا، یہیں سے انگریزی لفظ
assassin
بنا ہے۔
سیدنا عمر رضی اللہ سے خوارج کو اسی لیے بے انتہا نفرت ہے کیوں کہ انہوں نے مجوسیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی۔ ان کی عظیم سلطنت کو مٹی کا ڈھیر بنا دیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعد انہی خوارج نے حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا اور پھر جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ چوتھے خلیفہ راشد بنے تو منافقین نے مسلمانوں کے درمیان پھوٹ ڈلوادی اور آپس میں کشت و خون کا بازار گرم کروایا۔ جہاد رک گیا، اور اسلامی سلطنت کے پھیلاؤ میں وقفہ آگیا۔
پھر اللہ نے کمان سلطنت سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہ اور ان کی اولادوں کے سپرد کی جنہوں نے محض 100 سال کے عرصے میں اسلام کو شمالی افریقہ سے یورپ تک پہنچادیا اور مسلمانوں کی فتح کے جھنڈے آدھی دنیا میں نصب کر دیے۔
یہی وجہ ہے کہ سیدنا عمر کے بعد منافقین کو اگر کسی سے شدید ترین نفرت ہے، تو وہ سیدناامیرالمؤمنین معاویہ بن ابی سفیان ہیں۔
آپ رضی اللہ عنہ نے چن چن کر فسادیوں کو قتل کرایا، اور ان کی اولادوں نے تقریباً 100 سال تک ان سانپوں کو سر نہ اٹھانے دیا۔
سلطنت بنو امیہ کا خاتمہ ہوا، سبائی خوارج اپنی سازشوں میں کامیاب ہوئے، یہود سے ان کی دوستی کام آئی، سلطنت عباسیہ قائم ہوئی اور اس کے ساتھ ہی اسلامی تاریخ اور احادیث کی تالیف کا سلسلہ شروع ہوا۔ چوں کہ سبائی خوارج، مسلمانوں کے روپ میں ان کے درمیان رہتے تھے۔ میڈیا بے حد محدود تھا، ان کی اصلیت کسی پر ظاہر نہیں ہوتی تھی۔ ان لوگوں نے اسلام کے متوازی اپنا ایک نیا دین ایجاد کر لیا تھا۔ تقیہ یعنی اپنا مذہب چھپا کر دھوکہ دینے کو عبادت سمجھا جاتا تھا، اور اب تک سمجھا جاتا ہے۔ آپ ان سے پوچھیں تو بولیں گے کہ تقیہ صرف جان بچانے کے لیے مذہب چھپانے کو کہتے ہیں، مگر درحقیقت تقیہ ابھی بھی پورے زور و شور سے کیا جاتا ہے، اور مقصد ہوتا ہے دھوکہ دینا۔
چناں چہ سوشل میڈیا پر یہ لوگ اپنا مذہب ظاہر کیے بغیر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور امہات المؤمنین کے خلاف گاہے بہ گاہے زہر اگلتے ہیں۔ خود اس فورم پر بھی یہ اپنے اصل رنگ میں نظر آتے ہیں، جب آپ انہیں غصہ دلا کر آگ بگولہ کر دیں، تب یہ لوگ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے لے کر جید صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو ماں بہن کی گالیاں دینے سے بھی نہیں چوکتے۔
میں نے ضروری سمجھا کہ دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم کی خاطر، ان کی حالیہ ناپاک کوششوں کا سدباب کروں، جس کے تحت یہ عمران خان کے بیان کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حال ہی میں انجینئر محمد علی کا ویڈیو بیان پوسٹ کیا گیا ہے، جو کہ خود ایک تقیہ باز رافضی ہے۔
اس تمہید کے بعد اب میں قرآن کریم کی ان سورتوں کے حوالے دینا چاہوں گا جنہیں روافض اپنی چربی والی موٹی عقل کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں، لیکن حق غالب آنے کے لیے ہے اور باطل مٹ جانے کے لیے۔
​
 
Advertisement
اس فورم کے ایک ممبر نے آج دعویٰ کیا کہ آل عمران کی آیت 122 میں اللہ نے صحابہ کو بزدل بلکہ نامرد کہا ہے۔ اس کا جواب میں نے جو لکھا، وہ یہاں پیش خدمت ہے۔​

Things go wrong when you take Quranic verses out of context to suit the meaning with teachings of shia faith:

Let's see the context.

يأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ أَفْوَهِهِمْ وَمَا تُخْفِى صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الاٌّيَـتِ إِنْ كُنتُمْ تَعْقِلُونَ ​

SAHIH INTERNATIONAL
O you who have believed, do not take as intimates those other than yourselves, for they will not spare you [any] ruin. They wish you would have hardship. Hatred has already appeared from their mouths, and what their breasts conceal is greater. We have certainly made clear to you the signs, if you will use reason. [3:118]

هَآأَنتُمْ أُوْلاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلاَ يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَـبِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُواْ ءَامَنَّا وَإِذَا خَلَوْاْ عَضُّواْ عَلَيْكُمُ الاٌّنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ قُلْ مُوتُواْ بِغَيْظِكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ​

SAHIH INTERNATIONAL
Here you are loving them but they are not loving you, while you believe in the Scripture - all of it. And when they meet you, they say, "We believe." But when they are alone, they bite their fingertips at you in rage. Say, "Die in your rage. Indeed, Allah is Knowing of that within the breasts." [3:119]

إِن تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِن تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُواْ بِهَا وَإِن تَصْبِرُواْ وَتَتَّقُواْ لاَ يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئاً إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ ​

SAHIH INTERNATIONAL
If good touches you, it distresses them; but if harm strikes you, they rejoice at it. And if you are patient and fear Allah, their plot will not harm you at all. Indeed, Allah is encompassing of what they do. [3:120]

So from verses 118 to 120, Allah is describing the hypocrites (Munafiqeen), alright?

Now you see how Allah destroys the shia bias against the sahabah:

وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوِّىءُ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ​

SAHIH INTERNATIONAL
And [remember] when you, [O Muhammad], left your family in the morning to post the believers at their stations for the battle [of Uhud] - and Allah is Hearing and Knowing - [3:121]

إِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتَانِ مِنكُمْ أَن تَفْشَلاَ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ​

SAHIH INTERNATIONAL
When two parties among you were about to lose courage, but Allah was their ally; and upon Allah the believers should rely. [3:122]

According to shia faith, the sahabah were coward (buzdil) and impotent (namard), but see the witness of Quran; it says Allah was the Wali (ally) of Sahabah (who fought Uhud).
 
wrong facts n figures. hazraat Ali ra ki hazraat Muawiya sy jung howee thee... aur tamaam Ulemaa iss baat per muttafiq hain k hazraat Ali ra haq per thay.
king q bhai pehlay tahqeeq karain
jang e badar main teer andaaz sahaba ny apni jaga choorii thee. Rasool ALLAH saww ny inn tamaam sahaba ko takeed ki thee k jaga nahee chornii.Tu kaya uun sy galati nahi howee.......
 
Advertisement
تقیہ باز رافضی محمد علی انجینیئر مردود کے منہ پر کالک ملنے کے لیے آل عمران کی آیت نمبر 128 بھی ملاحظہ ہو۔

وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ أَذِلَّةٌ فَاتَّقُواْ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

​
SAHIH INTERNATIONAL
And already had Allah given you victory at [the battle of] Badr while you were few in number. Then fear Allah ; perhaps you will be grateful.

​
 
Last edited:
wrong facts n figures. hazraat Ali ra ki hazraat Muawiya sy jung howee thee... aur tamaam Ulemaa iss baat per muttafiq hain k hazraat Ali ra haq per thay.
king q bhai pehlay tahqeeq karain
jang e badar main teer andaaz sahaba ny apni jaga choorii thee. Rasool ALLAH saww ny inn tamaam sahaba ko takeed ki thee k jaga nahee chornii.Tu kaya uun sy galati nahi howee.......
کنول ہم اس تھریڈ میں پہلے پہل صرف قرآن کے حوالے استعمال کریں گے۔ قرآن اللہ کی کتاب ہے جسے ہر فرقہ مانتا ہے۔ تاریخ اور حدیث سب کی الگ الگ ہے، اور ان میں تضادات بھی ہیں۔ اس لیے سب سے پہلے قرآن۔ تاریخ اور حدیث بعد میں۔
تیر اندازوں کا دستہ، بدر میں نہیں بلکہ احد میں تھا، جس نے اپنی جگہ چھوڑ دی تھی۔
تاہم اس فاش غلطی کے باوجود اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ان تیر اندازوں کو معاف کر دیا تھا۔ ان کی تکفیر نہیں کی، نہ ان کو منافقین اور لوٹ مار کرنے والا کہا۔ آیات دکھاؤں آپ کو؟
​
 
اس فورم کے ایک ممبر نے آج دعویٰ کیا کہ آل عمران کی آیت 122 میں اللہ نے صحابہ کو بزدل بلکہ نامرد کہا ہے۔ اس کا جواب میں نے جو لکھا، وہ یہاں پیش خدمت ہے۔​

Things go wrong when you take Quranic verses out of context to suit the meaning with teachings of shia faith:

Let's see the context.

يأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ أَفْوَهِهِمْ وَمَا تُخْفِى صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الاٌّيَـتِ إِنْ كُنتُمْ تَعْقِلُونَ ​

SAHIH INTERNATIONAL
O you who have believed, do not take as intimates those other than yourselves, for they will not spare you [any] ruin. They wish you would have hardship. Hatred has already appeared from their mouths, and what their breasts conceal is greater. We have certainly made clear to you the signs, if you will use reason. [3:118]

هَآأَنتُمْ أُوْلاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلاَ يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَـبِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُواْ ءَامَنَّا وَإِذَا خَلَوْاْ عَضُّواْ عَلَيْكُمُ الاٌّنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ قُلْ مُوتُواْ بِغَيْظِكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ​

SAHIH INTERNATIONAL
Here you are loving them but they are not loving you, while you believe in the Scripture - all of it. And when they meet you, they say, "We believe." But when they are alone, they bite their fingertips at you in rage. Say, "Die in your rage. Indeed, Allah is Knowing of that within the breasts." [3:119]

إِن تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِن تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُواْ بِهَا وَإِن تَصْبِرُواْ وَتَتَّقُواْ لاَ يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئاً إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ ​

SAHIH INTERNATIONAL
If good touches you, it distresses them; but if harm strikes you, they rejoice at it. And if you are patient and fear Allah, their plot will not harm you at all. Indeed, Allah is encompassing of what they do. [3:120]

So from verses 118 to 120, Allah is describing the hypocrites (Munafiqeen), alright?

Now you see how Allah destroys the shia bias against the sahabah:

وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوِّىءُ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ​

SAHIH INTERNATIONAL
And [remember] when you, [O Muhammad], left your family in the morning to post the believers at their stations for the battle [of Uhud] - and Allah is Hearing and Knowing - [3:121]

إِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتَانِ مِنكُمْ أَن تَفْشَلاَ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ​

SAHIH INTERNATIONAL
When two parties among you were about to lose courage, but Allah was their ally; and upon Allah the believers should rely. [3:122]

According to shia faith, the sahabah were coward (buzdil) and impotent (namard), but see the witness of Quran; it says Allah was the Wali (ally) of Sahabah (who fought Uhud).
Apnay liye moft qabar ka azab na lo
 
Advertisement
اشاعت و تبلیغ اسلام میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا کلیدی کردار ہے۔ قرآن کریم سے لے کر سنہ محمدی ﷺ تک اسلام کا ایک ایک رکن اور ایک ایک تفصیل ہمیں صحابہ کرام کے وسیلے سے نصیب ہوئی ہے۔
دشمنان اسلام نے جب قرآن اور سنہ میں شکوک و شہبات پیدا کرنا چاہے تو صحابہ کرام کی ذات میں تنازعات پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کی۔ ان کو منافقین اور نبی ﷺ کے دشمن کہا۔ اس شیطانیت کا بنیادی مقصد قرآن اور اسلام کی دیگر تعلیمات کو مشکوک بنانا تھا۔
جب تک اسلام حجاز میں رہا، نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد چند جھوٹے مدعیان نبوت، اور منکرین زکوٰۃ کے علاوہ کوئی بڑا فتنہ نمودار نہیں ہوا، جسے سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی بصیرت اور اعلیٰ قیادت کے ذریعے جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا۔
تاہم سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے زمانے میں کسریٰ کی سلطنت یعنی موجودہ عراق و ایران فتح ہوا، جسے اس زمانے میں فارس بھی کہتے تھے۔ فارسی خود کو عربوں سے زیادہ ویسے ہی متمدن اور مہذب سمجھتے تھے جیسے انگریز ہندوستان پر اپنے راج کے دوران خود کو ہندوستانیوں سے اعلیٰ و ارفع مخلوق مانتے تھے۔
چناں چہ جب ریگستان میں رہنے والے عربوں نے اسلام کی عظمت پانے کے بعد، فارس کو زیر کیا، تو فارسیوں کے دماغوں میں پلنے والا بڑائی اور تکبر کا کیڑا انہیں کاٹ کاٹ کر بے چین کرنے لگا۔ ان لوگوں سے اسلام کی فتح اور سلطنت اسلامیہ کا پھیلاؤ برداشت نہ ہوا۔ طاقت کوئی بچی نہیں تھی، اور جب طاقت نہ ہو تو قادیانی اور یہودیوں کی مانند لوگ سازشیں کرنا زیادہ محفوظ تصور کرتے ہیں۔
اسلامی سلطنت کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پہلی سازش جو کامیاب ہوئی، وہ ایک فارسی غلام، ابو لؤ لؤ فیروز کے ذریعے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سیاسی قتل تھا (اس ملعون ابولؤ لؤ فیروز کو ایرانی بابا فیروز کے نام سے یاد کرتے ہیں اور اس کے مزار پر حاضری دینا باعث سعادت سمجھا جاتا ہے، یہ شخص کٹر جنونی ایرانیوں کا ہیرو سمجھا جاتا ہے)۔ آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ آگے چل کر خوارج اور سبائیوں کا ایک گروہ حسن بن صباح کی قیادت میں لبنان کے علاقے میں وجود میں آیا جو حشیش کے ذریعے مخالفین (یقیناً اہلسنت کو) قتل کرتا تھا۔ یہ فسادی فرقہ حشیشین کہلاتا تھا، یہیں سے انگریزی لفظ
assassin
بنا ہے۔
سیدنا عمر رضی اللہ سے خوارج کو اسی لیے بے انتہا نفرت ہے کیوں کہ انہوں نے مجوسیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی۔ ان کی عظیم سلطنت کو مٹی کا ڈھیر بنا دیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعد انہی خوارج نے حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا اور پھر جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ چوتھے خلیفہ راشد بنے تو منافقین نے مسلمانوں کے درمیان پھوٹ ڈلوادی اور آپس میں کشت و خون کا بازار گرم کروایا۔ جہاد رک گیا، اور اسلامی سلطنت کے پھیلاؤ میں وقفہ آگیا۔
پھر اللہ نے کمان سلطنت سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہ اور ان کی اولادوں کے سپرد کی جنہوں نے محض 100 سال کے عرصے میں اسلام کو شمالی افریقہ سے یورپ تک پہنچادیا اور مسلمانوں کی فتح کے جھنڈے آدھی دنیا میں نصب کر دیے۔
یہی وجہ ہے کہ سیدنا عمر کے بعد منافقین کو اگر کسی سے شدید ترین نفرت ہے، تو وہ سیدناامیرالمؤمنین معاویہ بن ابی سفیان ہیں۔
آپ رضی اللہ عنہ نے چن چن کر فسادیوں کو قتل کرایا، اور ان کی اولادوں نے تقریباً 100 سال تک ان سانپوں کو سر نہ اٹھانے دیا۔
سلطنت بنو امیہ کا خاتمہ ہوا، سبائی خوارج اپنی سازشوں میں کامیاب ہوئے، یہود سے ان کی دوستی کام آئی، سلطنت عباسیہ قائم ہوئی اور اس کے ساتھ ہی اسلامی تاریخ اور احادیث کی تالیف کا سلسلہ شروع ہوا۔ چوں کہ سبائی خوارج، مسلمانوں کے روپ میں ان کے درمیان رہتے تھے۔ میڈیا بے حد محدود تھا، ان کی اصلیت کسی پر ظاہر نہیں ہوتی تھی۔ ان لوگوں نے اسلام کے متوازی اپنا ایک نیا دین ایجاد کر لیا تھا۔ تقیہ یعنی اپنا مذہب چھپا کر دھوکہ دینے کو عبادت سمجھا جاتا تھا، اور اب تک سمجھا جاتا ہے۔ آپ ان سے پوچھیں تو بولیں گے کہ تقیہ صرف جان بچانے کے لیے مذہب چھپانے کو کہتے ہیں، مگر درحقیقت تقیہ ابھی بھی پورے زور و شور سے کیا جاتا ہے، اور مقصد ہوتا ہے دھوکہ دینا۔
چناں چہ سوشل میڈیا پر یہ لوگ اپنا مذہب ظاہر کیے بغیر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور امہات المؤمنین کے خلاف گاہے بہ گاہے زہر اگلتے ہیں۔ خود اس فورم پر بھی یہ اپنے اصل رنگ میں نظر آتے ہیں، جب آپ انہیں غصہ دلا کر آگ بگولہ کر دیں، تب یہ لوگ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے لے کر جید صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو ماں بہن کی گالیاں دینے سے بھی نہیں چوکتے۔
میں نے ضروری سمجھا کہ دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم کی خاطر، ان کی حالیہ ناپاک کوششوں کا سدباب کروں، جس کے تحت یہ عمران خان کے بیان کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حال ہی میں انجینئر محمد علی کا ویڈیو بیان پوسٹ کیا گیا ہے، جو کہ خود ایک تقیہ باز رافضی ہے۔
اس تمہید کے بعد اب میں قرآن کریم کی ان سورتوں کے حوالے دینا چاہوں گا جنہیں روافض اپنی چربی والی موٹی عقل کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں، لیکن حق غالب آنے کے لیے ہے اور باطل مٹ جانے کے لیے۔
​
Edda ttu sahaba ka aashiq ... sara drama bughz imran ka hai
 
نہیں جناب۔ اس تھریڈ میں، میں عمران خان کو گالیاں نہیں دوں گا۔ حالانکہ سب جانتے ہیں میں اس کا شدید ترین سیاسی مخالف ہوں۔ اور میں عمران خان کو دشمن صحابہ بھی نہیں مانتا۔ اس نے بس غلط الفاظ کا چناؤ کیا، اس کی نیت بری معلوم نہیں ہورہی۔ تاہم جو لوگ صحابہ کرام سے بغض رکھتے ہیں، وہ عمران خان کے بیان کی حمایت کر کے صحابہ کرام کو بزدل اور نامرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ کیوں کہ یہ ان کے فرقے کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے۔ یہ لوگ صحابہ کرام کو منافق اور کافر مانتے ہیں۔​
 
KingQ .... You mentioned Modi the killer of Muslims as ‘Modiji’ in your posts repeatedly..... Explain why u should be taken seriously???? Explain why u should be not taken as a cheap filthy indian in disguise here trying to create fitna .......
 
Advertisement

​
bohtan tarashi kar rahay ho.. ALLAH KE AZAB SAY DARO
تم اس تقیہ باز ملعون کی ویڈیوز دیکھو، پھر مجھ سے کہنا کہ میں غلط کہہ رہا ہوں یا صحیح۔ میں اس منافق کو پہلے سے جانتا ہوں۔​
 
سونیا ڈارلنگ، جس طرح میں تم کو اتنے پیار سے مخاطب کررہا ہوں، اسی طرح مودی کو ازراہ مذاق مودی جی کہتا ہوں، لیکن حقیقت میں اس کو ایک شدت پسند خنزیر کا بچہ مانتا ہوں۔ اب خوش؟ اب تو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دے دو۔​
 
He called modi scum ‘Modiji’ while defending his actions.... He is just a fitnabaaz trying to make controversial statements about Sahaba RA.....
 
u mean jitna tum nooray munafiq ko jantay ho??
 
He is tattay chuq of Nawaz Sharif and we all know how much Hubb-e-Sahaba or Hubb-e-Deen Nawaz Mardood had. These khabees think that Nawaz is a pious and religious person.
نواز دور میں قانون ختم نبوت کو چھیڑا گیا۔ جس میں یقیناً مسلم لیگ نون کے ارکان ملوث تھے، اور اس پر نواز شریف نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ جس کی سزا میں وہ ذلت و رسوائی اٹھا رہا ہے۔​
 
He called modi scum ‘Modiji’ while defending his actions.... He is just a fitnabaaz trying to make controversial statements about Sahaba RA.....
سونیا ڈارلنگ کچھ اللہ کا خوف کرو۔ پہلے پڑھو، پھر بولو۔ صحابہ کرام کے بارے میں کون سی متنازعہ بات کی ہے میں نے؟​
 
تم اس تقیہ باز ملعون کی ویڈیوز دیکھو، پھر مجھ سے کہنا کہ میں غلط کہہ رہا ہوں یا صحیح۔ میں اس منافق کو پہلے سے جانتا ہوں۔​
Muhammad Ali Mirza is not Shia. He is Ahl-e-Hadith. He is cousin of my colleague from Jehlum. However, he disagrees on few points with Ahle-Hadiths, particularly on their views about Ahl-e-Bait and Hazrat Ali.

You say lick ass of Nawaz Mardood, a non-religious person. I know you very well on this forum and the way you have been defensing this mardood over the years by bending your back. Now you are hell bent in sucking Maryam Bhaagi.
 
سونیا ڈارلنگ، جس طرح میں تم کو اتنے پیار سے مخاطب کررہا ہوں، اسی طرح مودی کو ازراہ مذاق مودی جی کہتا ہوں، لیکن حقیقت میں اس کو ایک شدت پسند خنزیر کا بچہ مانتا ہوں۔ اب خوش؟ اب تو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دے دو۔​
KingQ.... whatever u say now and whatever your posts about IK, keep islam out of the way..... You r an indian in disguise here and you post threads to create fitna..... Your cheap tricks won’t work.....You were exposed in your fit of rage.... Cover as much as u can.... Indians have been and will remain lying cheating scums.....
 
Status
Not open for further replies.