Advertisement

دسو؟ دو نمبر قیداعظام اور دو نمبر فاطمہ جناح کو پٹھا جھنڈا پکڑا دیا گیا

818854912_2151493505773705_4525215050223067813_n.png
 
Advertisement
Advertisement
What you talking about, same institution same rank own the people of Pakistan, and same crime against Quaide Azam to Imran khan
Quaid e Azam to Imran Khan??? - do you see anything in between or you are ethicaly blind Sir?

Same institution did the same crime to the nation in 2016 as well. Conspired against a running Political Gov't. And Installed a corrupt and decapitated clan, that ruined the country's economy and social fabric.
Correction is being implemented - that is what it is.
 
2016 کی سازش میں جو افراد ملوث تھے ان کو سزا کیوں نہیں دی جا رہی۔ اس وقت DG-ISI، DG MI اور آرمی چیف کا مقدمہ کیوں نہیں چلایا جا رہا۔
 
Advertisement
He is worshipable entity for them. ☹️

کوئی بھی عمران خان کی پوجا نہیں کرتا، پہلے لوگ بھٹو کے لیے یہی کام کرتے تھے اور وہ فخر سے کہتے تھے کہ ہم خود کو جیالے کہتے ہیں۔

لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ ایماندار تھے اور پاکستان کی سچی فکر کرتے تھے، جبکہ نواز، آرڈی اور جنرلز نے بدعنوانی کی اور پاکستان کے اداروں کو تباہ کیا۔
 
2016 کی سازش میں جو افراد ملوث تھے ان کو سزا کیوں نہیں دی جا رہی۔ اس وقت DG-ISI، DG MI اور آرمی چیف کا مقدمہ کیوں نہیں چلایا جا رہا۔
بیٹے اس سے پیچھے والے مشرف کو عدالت نے سرے عام پھانسی دے کر لٹکانے کا حکم دیا تھا
تم مجھے ایف آئی آر کا تھانا اور نمبر بتاو جو عمران خان نے باجوے کے خلاف جمع کروی ھے
 
کوئی بھی عمران خان کی پوجا نہیں کرتا، پہلے لوگ بھٹو کے لیے یہی کام کرتے تھے اور وہ فخر سے کہتے تھے کہ ہم خود کو جیالے کہتے ہیں۔

لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ ایماندار تھے اور پاکستان کی سچی فکر کرتے تھے، جبکہ نواز، آرڈی اور جنرلز نے بدعنوانی کی اور پاکستان کے اداروں کو تباہ کیا۔
ٹھیک ھے محبت کریں - لیکن عمران خان ایمان دار نہیں
 
بیٹے اس سے پیچھے والے مشرف کو عدالت نے سرے عام پھانسی دے کر لٹکانے کا حکم دیا تھا
تم مجھے ایف آئی آر کا تھانا اور نمبر بتاو جو عمران خان نے باجوے کے خلاف جمع کروی ھے

وزیر آباد میں عمران خان پر حملہ ہوا، جبکہ وہ پنجاب میں اپنی حکومت چلا رہے تھے لیکن سیکٹر کمانڈر کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروا سکے۔ آرمی چیف کے خلاف تو یہ سوال ہی کہاں سے اٹھایا جا سکتا ہے۔

ابھی حال ہی میں قاضی نے فیصلہ دیا تھا، بھٹو کے ٹرائل میں، ضیاء الحق بھٹو کے قتل کے معاملے سے بچ گیا، عدلیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

مشرف کو صرف اسی وقت سزا دی گئی جب اندر اور باہر سے اس کی حمایت ختم ہو گئی۔ اور وہ اردو بولنے والا تھا۔ (میں نسل پرست نہیں ہوں لیکن یہ بھی حقیقت ہے)​
 
ادھر ادھر کی باتیں کرنے کی ضرورت نہیں - میں نے پوچھا تھا کہ عمران خان کی حکومت گرانے پر کون سا جرم باجوے نے کیا جس پر اسے سزا ھو سکتی ہے
وھی جرم اس نے نواز شریف کے ساتھ کیا تھا اس لیے مجھ سے چولوں والا سوال پوچھنے کی ضرورت کیوں پڑی جناب کو؟
مشرف نے ٹرپل ون بریگیڈ سے وزیراعظم ھاوس پر حلمہ کیا جو ایک مقدمہ چلانے والا جرم تھا اس پر مقدمہ چلا
 
اگر مشرف نے 111 برگیڈ سے مارشل لاء لگایا تو، نواز کھڑا رہنا، کیوں بھاگوڑا سرینڈر کر کے بھاگا۔ اور بیٹی دی شیخ کو؟
مشرف سے انتقام لیا تھا ورنہ وہی کام تو ان کے ابا جی ضیاء الحق نے بھٹو کے ساتھ کیا تب تو امیر المومنین بن رے تھے باؤ جی۔
اسی 111 کی پیداوار ہے نواز۔
اب چاول نہ مارو سمجھے۔

نواز اور باجوہ کا پڑا ایسے ہوا کہ جب نواز دوبارہ حکومت میں آیا تو انتقام کی آگ میں پاگل تھا، مشرف کو عبرت بنانا چاہا، لیکن راحیل شریف نے ایسا نہیں کرنے دیا کیونکہ مشرف اس کا مینٹر تھا۔ راحیل شریف کے جانے کے بعد باجوہ کے سسر نے منتیں کی کہ باجوہ کو بناؤ چیف، کچھ نہیں کرے گا، تو نواز نے اسے چیف بنادیا۔
جب باجوہ چیف بن گیا تو نواز نے آنکھیں دکھائے کہ میں نے تمہیں بنایا آرمی چیف، باجوہ کا مزاج ہی بدل دیا اس نے نواز کو گھر بھیج دیا۔ منیر سب کچھ جانتا تھا اس لیے نواز سے ڈیل کر لی لیکن اسے قسی بنادیا اسی لیے باؤ جی اب کچھ کر نہیں سکتے۔​
 
نواز نے سریندر نہیں کیا - اسے گھسیٹ کر جیل میں ڈالا گیا - اس کے بعد جو ہوا وہ تم عمران خان کی زبانی سن لو یار - میرا تو اعتبار نہیں کرو گے

Listen at 6:20 time

Loading X post…
Open original post on X
 
سب سے پہلے عمران خان جب سیاست میں نیا تھا تو اسے اتنی سمجھ نہیں تھی، اسے جہانگیر ترین، علیم خان، فیصل واڑا جیسے لوگ غلط معلومات دیا کرتے تھے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی عزت کرنی چاہیے، جس طرح بھٹو کو مارشل لاء میں لے جایا گیا اور ان کی ختنہ کی تحقیق کی گئی، نواز کو مارشل لاء نے نکالا، عمران خان کو عدالت سے جس طریقے سے لےجایا گیا۔ یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے اور اسی کے خلاف کھڑا ہونا ہے، فوج کے کنٹرول کے۔ فوج کو واپس
سرحد پر بھیجنا ہے۔​
 
واہ کیا بات ہے جب عمران سیاست میں نہیں تھا تو ناسمجھی میں سچ بولا کرتا تھا
اشکے بیی اشکے
😁