Advertisement

درندے کے منہ کو اگر خون لگ جائے اور انسان کے منہ کو حرام تو۔

حسن نثار بھی کبھی کبھی بونگیاں مار جاتا ہے؟
درندوں کے منہ کو خون لگنا تو ایک قدرتی عمل ہے؟
وہ تو غذا ہی ایسی کھاتے ہیں؟ جو انکے لیے بلکل حلال ہے؟
اب درندوں کا حرام خور انسانوں سے مقابلہ کرنے کا کیا تک ہے؟
 
What he meant to say is human blood, not just any blood.