Advertisement

درآمدی کوئلہ سے 16 روپے فی یونٹ۔ فرنس آئل سے بجلی بنانے کی لاگت ہے 32 روپے

مقامی کوئلہ سے بجلی بنانے کی لاگت ہے 4 روپے فی یونٹ، اور درآمدی کوئلہ سے 16 روپے فی یونٹ۔ فرنس آئل سے بجلی بنانے کی لاگت ہے 32 روپے فی یونٹ۔۔۔ لیکن ہمارے مہربانوں نے فرنس آئل اور درآمدی کوئلہ سے بجلی بنانے کے پلانٹ لگوائے اور انہیں ڈالرز میں کیپسٹی پیمنٹ کرنے کے معاہدے کیے۔

Loading X post…
Open original post on X
​