Advertisement

دبئی میں ایک اور بلند و بالا عمارت ’’برج جمیرا‘‘ کی تعمیر کا افتتاح کردیا گیا۔پہلا مرحلہ 2023ء میں مکمل ہوگا

604096_4954208_dubai_updates.jpg


عرب اخبار کے مطابق 550 میٹر بلند عمارت برج جمیرا کا پہلا مرحلہ 2023ء میں مکمل ہوگا۔
برج جمیرا سمندر میں تعمیر شدہ برج العرب کے قریب تعمیر کیا جائے گا۔
دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کےنائب صدر شیخ محمد بن راشد ال مکتوم نے برج جمیرا کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔
برج جمیرہ کی بنیاد پرشیخ محمد بن راشد المکتوم کے فنگر پرنٹس کی شبیہ ہوگی۔
اگلےسال برج الخلیفہ سےبھی بلند’’دبئی کریک ٹاور‘‘ کی تعمیر مکمل ہوجائےگی، جس کی 200 سے زائد منزلیں ہوں گی۔
​
 
Last edited by a moderator:
saley phir se 250 dhr ka ticket rakh deingey