Advertisement

خیرات کی دو تہائی اکثریت پر نہ اکڑو ،شازیہ مری، طلال چوہدری میں تلخ کلامی

خیرات کی دو تہائی اکثریت پر نہ اکڑو پہلے بھی حکومت گرائی تھی پھر گرا دیں گے ۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں طلال چودھری شازیہ مری اور نبیل گبول کی تلخ کلامی

سی ڈی اے کا افسر درست جواب نہیں دے رہا میں اس کے خلاف تحریک اسحاق لاوں گی۔

لے آئیں میں خود اس کا دفاع کروں گا ۔ محسن نقوی کے نائب وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کا چیلینج

آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں۔ شازیہ مری
دھمکی تو آپ نے دی ہے۔ طلال چودھری
Loading X post…
Open original post on X

خیرات میں دو تہائی اکثریت آگئی ہے اس سے آپ زیادہ مغرور ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔نبیل گبول کا طلال چودھری کو طنز
Loading X post…
Open original post on X

اسلام اباد نیشنل اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ممبر نیشنل اسمبلی شازیہ مری اور سٹیٹ منسٹر طلال چوہدری کی لامنسٹری کی طرف موجود افیسر پر شدید اختلاف شدت اختیار کر گیا، ممبر نیشنل اسمبلی اغا رفیع اللہ نے بھی طلال چوہدری کو تنقید کا نشانہ بنایا۔۔
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:

animation fighting GIF by brontron
Snake fighting