Advertisement

خیبر پختونخوا حکومت گرانے کی پس پردہ کوشش جاری ہے، صاحبزادہ حامدرضا


کے پی حکومت گرانے کی پس پردہ کوشش ہو رہی ہے ۔۔۔۔ ن لیگ جوائن کرنے والے پی ٹی آئی حمایت یافتہ ایم این اے چوہدری عثمان نے سنی اتحاد کونسل کا حلف نامہ جمع کروایا ہوا ہے، انکے خلاف ایکشن لونگا۔۔۔صاحبزادہ حامد رضا کا ڈبل چھکا ۔۔۔!

آپ چیلنج اسی وقت کرتے ہیں کہ جب دوسری طرف سے کوئی کوشش ہو رہی ہو۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت گرانے کی پس پردہ کوشش ہوئی ہے کیونکہ ایسا کرنے والوں کو لگ رہا تھا کہ مخصوص نشتیں پی ٹی آئی کے ہاتھ سے گئی ہیں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے مگر گزشتہ دس سے بارہ گھنٹوں میں ان کو یہ پتا چل گیا ہے کہ کے پی میں پی ٹی آئی کا نمبر بہت بڑا ہے اور حکومت ایسے نہیں گرائی جا سکتی ۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اب تک ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ایم این اے چوہدری عثمان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن کیوں نہیں ہو رہا کیونکہ انہوں نے تو سنی اتحاد کونسل کا حلف نامہ دے رکھا ہے اور اس شخص نے قرآن پاک پر قسم کھا رکھی ہے۔۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل
Loading X post…
Open original post on X

بدترین ظلم کے بعد 26 ویں ترمیم میں یہ صرف چار ایم این ایز توڑ سکے تو کے پی میں تو ان کو 34 ایم پی ایز چاہئیں، عمران خان کے پارلیمنٹیرینز ڈٹ کر کھڑے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on X

حامد رضا کا تہلکا خیز بیان۔۔۔ اب پریشان ہونے کی باری مرکز کی ہے پی ٹی آئی کی پریشانی کا ٹائم گزر گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت اب اس بات کی فکر کرے کہ کہیں ان کے کسی دوسرے اتحادی کو مرکزی سیٹ نہ مل جائے ۔۔۔ ان کے تین سال پورے ہو چکے ہیں اور یہ اب اپنی طبعی مدت پوری کر چکے ہیں ۔۔۔اب انکی باری ہے یہ دیکھیں کے انکے اندر سے کیا ہونے والا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​