- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
کے پی ہاوس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا معاملہ،،خیبر پختونخواہ حکومت کا آئی جی اسلام ِآباد علی ناصر رضوی سمیت 600 اہلکاروان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ۔۔
فیصلہ رپورٹ پیش ہونے کے بعد کیا گیا۔ایک کروڈ سے زائد نقصان اور وزیراعلی سمیت وزرا کا قیمتی سامان بھی چوری کیا گیا۔۔رپورٹ
خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ، فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
فیصلہ رپورٹ پیش ہونے کے بعد کیا گیا۔ایک کروڈ سے زائد نقصان اور وزیراعلی سمیت وزرا کا قیمتی سامان بھی چوری کیا گیا۔۔رپورٹ
Loading X post…
Open original post on Xخیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ، فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





