Advertisement

خیبرپختونخوا کے جنونی اضلاع اور بلوچستان میں حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں

خیبرپختونخوا کے جنونی اضلاع اور بلوچستان میں حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔ پولیس اور دہشتگردی سے نپٹنے کے دیگر ذمہ دار اداروں کے درمیان بداعتمادی بڑھ گئی ہے۔ پولیس کے مقامی اہلکاروں نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی پہننے سے بھی گریز کرنے لگے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ وردی کی وجہ سے ان کی شناخت ہوتی ہے، اور وہ کالعدم تنظیموں کے حملوں کا نشانہ بنتے ہیں۔ ضلع ٹانک میں زمیندار کا کہنا ہے کہ فصل کا دسواں حصہ اپنے تحفظ پر خرچ ہوتا ہے۔ بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ سے معمولاتِ زندگی میں رکاوٹ آتی رہتی ہے۔ حبیب اکرم

Loading X post…
Open original post on X
​