Advertisement

خیبرپختونخوا پولیس سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہ ہو: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

"کل کابینہ سے پولیس ایکٹ منظور کیا، اسمبلی میں اس میں مزید ترامیم کی جا سکتی ہیں، اگر کوئی وفاقی ادارہ پولیس کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کرے گا تو صوبائی حکومت اس معاملے پر اقدامات کرے گی، دہشتگردی کی جنگ سے پولیس کا دھیان ہٹا کر کسی سیاسی جماعت کی طرف موڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی"۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
Loading X post…
Open original post on X

پولیس کا مفاد سیاسی جماعت کو ختم کرنا بن جائے تو خیبر پختون خوا کے عوام کہاں جائیں؟ سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on X

براہ مہربانی کسی کے غلط احکامات نہیں مانیں
اگر وزیراعلی آپ کو غلط احکامات نہیں دیتا تو آپ کو بھی کسی اور کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا

وزیر اعلی سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on X

چار پانچ دنوں سے جو چیزیں ہو رہی ہیں وہ افسوسناک ہیں
پولیس کو چاہئے وہ مزاحمت کرے
8 فروری 2024 کو پولیس اور بیوروکریسی نے عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کی غلط احکامات ماننے سے انکار کردیا
آج بھی ایسا کریں
ہم پرامن لوگ ہیں

وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on X

جو پولیس ایکٹ ہم نے منظور کیا ہے اس میں ہم نے بہت ہولے ہاتھ رکھا ہے
اگر کوئی وفاقی ادارہ پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا دہشتگردی سے آپ کی توجہ ہٹا کر ایک سیاسی جماعت کی طرف کریگا
پھر ہم اسمبلی میں مزید ترامیم کرسکتے ہیں
پنجاب اور سندھ کی طرح پولیس کو کنٹرول کرینگے

وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: