- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خیبرپختونخوا میں جو نیا قانون پاس ہوا اس میں کچھ ایسی چیزیں ہیں، جو آئین کے خلاف ہیں،بلیو پاسپورٹ یا پاسپورٹ کا معاملہ وفاقی حکومت کا معاملہ ہوتا ہے اور اس پر قانون سازی پارلیمنٹ اور سینٹ ہی کرسکتی ہے، صوبائی اسمبلیاں قانون سازی نہیں کرسکتیں۔ ٹول ٹیکس اور ہائی ویز وفاقی حکومت کا معاملہ ہے اور ان پر ٹول ٹیکس لینا یا نہ لینا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے،جسٹس آپ پیس والی بات بھی مجھے عجیب سی لگی،پارلیمنٹیرینز کو ایسی پاورز نہیں دی جاسکتیں، یہ عدالتی کام ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے اور ایسی چیزیں آنی ہی نہیں چاہئے تھیں"۔ سینیٹر علی ظفر
Loading X post…
Open original post on X





