- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے سوال پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کا کامران خان کو جواب۔۔
"میں دو صوبوں کا موازنہ کر رہا ہوں، بلوچستان کا دیکھ لیجیے اور خیبر پختونخوا کا دیکھ لیجیے، بلوچستان میں کئی اضلاع بشمول کوئٹہ کے اندر مستقل طور پر دہشت گردی ہو رہی ہے، اور امن و امان کا ایشو ہے، ہزاروں لوگ شہید ہو گئے، وہاں یہ اصول اپلائی نہیں کر رہے"-انورمنصور۔۔
"وفاقی ادارے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بلوچستان سے کوئی شکایت نہیں ہے، بلوچستان حکومت سے اداروں کی (ہم آہنگی ) ہے، ہم ہر لحاظ سے مطمئن ہیں"۔ کامران خان۔۔
"اس کا مطلب یہ ہے کہ جس ادارے کے ساتھ (ہم آہنگی ) ی ہوگی، وہ پرفارم کر رہی ہے، جس کے ساتھ ہم آہنگی نہیں وہ پرفارم نہیں کر رہی، لیکن قانون یہ نہیں کہہ رہا، اس کا آرٹیکل 232 اور 234 سے کوئی تعلق نہیں، ایمرجنسی کا تعلق جنگی بنیاد سے ہے، (ہم آہنگی ) سے نہیں۔ قانون یہ کہہ رہا ہے کہ وہ ادارہ یا وہ حکومت اپنے صوبے میں کام کر رہی ہے یا نہیں کر رہی۔ وہ ٹیکس جمع کر رہی ہے یا نہیں، تعلیم، صحت اور دیگر ادارے ٹھیک چلا رہی ہے یا نہیں"۔ انور منصور خان
"بلوچستان کی صورتِ حال بالکل مختلف ہے، میں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ سرفراز بگٹی بہت سیریس ہیں، انہوں نے پولیس ریفارمز کیں، پولیس کی کپیسٹی بلڈنگ کی"۔ عطا تارڑ۔۔
"ابھی ہم صحافیوں کا ایک وفد کوئٹہ گیا تھا، کوئٹہ کینٹ سے ہم باہر نہیں نکل سکتے تھے، ہم وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ گئے تو وزیراعلیٰ کی ٹیم نے برملا کہا کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہیں، ہمیں کوئٹہ سے باہر نکلنےکی اجازت نہیں تھی" ۔علینہ شگری
"میں دو صوبوں کا موازنہ کر رہا ہوں، بلوچستان کا دیکھ لیجیے اور خیبر پختونخوا کا دیکھ لیجیے، بلوچستان میں کئی اضلاع بشمول کوئٹہ کے اندر مستقل طور پر دہشت گردی ہو رہی ہے، اور امن و امان کا ایشو ہے، ہزاروں لوگ شہید ہو گئے، وہاں یہ اصول اپلائی نہیں کر رہے"-انورمنصور۔۔
"وفاقی ادارے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بلوچستان سے کوئی شکایت نہیں ہے، بلوچستان حکومت سے اداروں کی (ہم آہنگی ) ہے، ہم ہر لحاظ سے مطمئن ہیں"۔ کامران خان۔۔
"اس کا مطلب یہ ہے کہ جس ادارے کے ساتھ (ہم آہنگی ) ی ہوگی، وہ پرفارم کر رہی ہے، جس کے ساتھ ہم آہنگی نہیں وہ پرفارم نہیں کر رہی، لیکن قانون یہ نہیں کہہ رہا، اس کا آرٹیکل 232 اور 234 سے کوئی تعلق نہیں، ایمرجنسی کا تعلق جنگی بنیاد سے ہے، (ہم آہنگی ) سے نہیں۔ قانون یہ کہہ رہا ہے کہ وہ ادارہ یا وہ حکومت اپنے صوبے میں کام کر رہی ہے یا نہیں کر رہی۔ وہ ٹیکس جمع کر رہی ہے یا نہیں، تعلیم، صحت اور دیگر ادارے ٹھیک چلا رہی ہے یا نہیں"۔ انور منصور خان
Loading X post…
Open original post on X"بلوچستان کی صورتِ حال بالکل مختلف ہے، میں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ سرفراز بگٹی بہت سیریس ہیں، انہوں نے پولیس ریفارمز کیں، پولیس کی کپیسٹی بلڈنگ کی"۔ عطا تارڑ۔۔
"ابھی ہم صحافیوں کا ایک وفد کوئٹہ گیا تھا، کوئٹہ کینٹ سے ہم باہر نہیں نکل سکتے تھے، ہم وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ گئے تو وزیراعلیٰ کی ٹیم نے برملا کہا کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہیں، ہمیں کوئٹہ سے باہر نکلنےکی اجازت نہیں تھی" ۔علینہ شگری
Loading X post…
Open original post on X





