- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خیبرپختونخوا حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال بارے ہدایات
پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال ضروری سرکاری فرائض، ہنگامی ردعمل کی سرگرمیوں اور ناگزیر فیلڈ آپریشنز تک محدود رکھا جائے
بیرونِ اسٹیشن دوروں، غیر ضروری معائنوں، رسمی اور غیر ضروری سرکاری سفر کو فوری طور پر محدود کیا جائے
سرکاری گاڑیوں کا استعمال صرف سرکاری مقاصد کے لیے کیا جائے۔
جہاں ممکن ہو گاڑیوں کے مشترکہ استعمال (پولنگ) کی حوصلہ افزائی کی جائے اور ایک ہی سرکاری سرگرمی کے لیے متعدد گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال سے اجتناب کیا جائے۔
تمام اندرونی، بیرونی اور رابطہ کاری کے اجلاس حتیٰ الامکان ورچوئل پلیٹ فارمز کے ذریعے منعقد کیے جائیں۔
محکمہ خزانہ اعلامیہ

Loading X post…
Open original post on X