- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پاکستان میں موجود کچھ لوگ، جن کا پڑھائی لکھائی سے کوئی تعلق نہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوچکی ہے اور اب عمران خان باہر نکلیں ہی نکلیں، ڈونلڈ ٹرمپ نہ پہلے کسی پھوپھی کا بیٹا تھا، نہ اب ہے اور نہ ہی آنے والا صدر کسی کی پھوپھی پا بیٹا ہوگا۔ پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے، لیکن چونکہ جہالت کی بھرمار ہے اس لئے یہ چورن بھی بیچیں"۔ منیب فاروق
"کمال ہے امریکہ کا انتخاب، جو امیدوار رات کو جیت رہا تھا، وہ صبح بھی جیت رہا تھا، جبکہ پاکستان میں 2024 کے انتخابات میں رات تک ہارنے والا صبح جیت گیا اور جیتنے والے کا بوریا بستر گول ہو گیا، پھر فارم 47 سامنے آیا اور بہت سے وزراء بھی فارم 47 کے ہیں، لیکن کیا کرسکتے ہیں؟ اب یہی نظام چل رہا ہے اور آگے بھی چلتا رہے گا"۔ منیب فاروق

Loading X post…
Open original post on X