Advertisement

خواجہ آصف کی بھانجی کس طرح رکن قومی اسمبلی کیلئے سلیکٹ ہوئیں؟دلچسپ کہانی

2%D8%B3%D8%AC%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D9%81%DB%8C%D8%B1%D8%B3%D9%84%D8%B9%DA%86%D8%AA%D8%B9%D8%AF.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کی بھانجی اور مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والی شزا فاطمہ خواجہ نے اپنے ایم این اے بننے کی کہانی سنادی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شزا فاطمہ نے ایک انٹرویو کےدوران اپنے رکن قومی اسمبلی بننے کی کہانی سنائی اور بتایا کہ انہیں معلوم بھی نہیں تھا کہ وہ رکن اسمبلی بننے والی ہیں۔

شزا فاطمہ نے کہا کہ مجھےایک اخبار کی خبر کے ذریعے پتا چلا کہ میرا نام پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے نامزد کیا گیا ہے، میں نے اپنے کاغذات نامزدگی پنجاب اسمبلی کیلئے ہی تیار کیے اور الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئی۔


وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی بھانجی نے کہا کہ جب الیکشن کمیشن کے آفس میں مجھے فیس جمع کروانےکا کہا گیا، میں نے پوچھا کتنی فیس جمع کروانی ہے تو الیکشن کمیشن کے عملے نے مجھ سے پوچھا کہ آپ قومی اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کروارہی ہیں یا صوبائی اسمبلی کیلئے؟

شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ میں نے الیکشن کمیشن حکام کو بتایا کہ میں پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کروارہی ہوں تو الیکشن کمشنر کے کان کھڑے ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ نہیں جی آپ کا نام تو پنجاب اسمبلی کے بجائے قومی اسمبلی کی لسٹ میں ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ وہیں الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہی میرے کاغذات کو پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی میں تبدیل کیا گیا اور ایسے میں قومی اسمبلی کی رکن بن گئی۔
 
The main thing is that this ***** is proud of the way she is selected... she is a sick mind and she shall convert this sickness in her children as well but she shall rule in Pakistan... with sickness all of life
 
2%D8%B3%D8%AC%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D9%81%DB%8C%D8%B1%D8%B3%D9%84%D8%B9%DA%86%D8%AA%D8%B9%D8%AF.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کی بھانجی اور مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والی شزا فاطمہ خواجہ نے اپنے ایم این اے بننے کی کہانی سنادی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شزا فاطمہ نے ایک انٹرویو کےدوران اپنے رکن قومی اسمبلی بننے کی کہانی سنائی اور بتایا کہ انہیں معلوم بھی نہیں تھا کہ وہ رکن اسمبلی بننے والی ہیں۔

شزا فاطمہ نے کہا کہ مجھےایک اخبار کی خبر کے ذریعے پتا چلا کہ میرا نام پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے نامزد کیا گیا ہے، میں نے اپنے کاغذات نامزدگی پنجاب اسمبلی کیلئے ہی تیار کیے اور الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئی۔


وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی بھانجی نے کہا کہ جب الیکشن کمیشن کے آفس میں مجھے فیس جمع کروانےکا کہا گیا، میں نے پوچھا کتنی فیس جمع کروانی ہے تو الیکشن کمیشن کے عملے نے مجھ سے پوچھا کہ آپ قومی اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کروارہی ہیں یا صوبائی اسمبلی کیلئے؟

شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ میں نے الیکشن کمیشن حکام کو بتایا کہ میں پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کروارہی ہوں تو الیکشن کمشنر کے کان کھڑے ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ نہیں جی آپ کا نام تو پنجاب اسمبلی کے بجائے قومی اسمبلی کی لسٹ میں ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ وہیں الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہی میرے کاغذات کو پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی میں تبدیل کیا گیا اور ایسے میں قومی اسمبلی کی رکن بن گئی۔

خواجہ آصف بھی اچانک جنرل باجوہ کو فون کرنے کے بعد 2018 کا اپنا ہارا
ہوا الیکشن جیت گئے
 
Advertisement
یہ بھی ایسے ہی ایم این اے بنی تھی جیسے حمزہ کے اکاونٹ میں کسی نے کروڑوں روپے ڈال دیئے تھے اور اسے پتا نہیں تھا۔​