- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خواجہ آصف صاحب! آپ کب تک اپنا تھوکا ہوا چاٹیں گے؟ آپ تھوک کر چاٹتے ہیں اور پھر سوری کرتے ہیں۔ آپ نے کہا کہ خواتین مولانا کا دفاع کر رہی ہیں، انہیں مرد نہیں مل رہے۔ ایک خاتون (ریحانہ ڈار) سے ہارا ہوا شخص یہ بات کر رہا ہے۔ آپ کو اپنی اوقات کا پتہ ہے۔ آپ کے وزیرِ اعظم اور وزراء 2024 کے بعد کتنی بار مولانا صاحب کے پاس آئے اور مولانا صاحب کو حکومت میں شامل کرنے کی آفر کی، لیکن مولانا فضل الرحمان نے اسے مسترد کیا"۔ مولانا ضیاء الرحمان کا خواجہ آصف کو جواب
Loading X post…
Open original post on X





