Advertisement

خواتین کی نشستوں پر روبینہ خالد اور پی ٹی آئی کی روبینہ ناز سینیٹر منتخب

پشاور، خواتین کی نشستوں پر پی پی پی سے روبینہ خالد اور پی ٹی آئی کی روبینہ ناز سینیٹر منتخب
Loading X post…
Open original post on X

خواتین کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی روبینہ ناز (89 ووٹ) اور پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد (52ووٹ) سینیٹر منتخب
Loading X post…
Open original post on X

ٹیکنو کریٹ نشستیں

اعظم سواتی 89 اور جے یو آئی کے دلاور خان 54 ووٹ لیکر کامیاب

دلاور خان کو اپوزیشن کی عددی اکثریت سے دو ووٹ زیادہ ملے۔
​
 
Last edited:
یہ بد عنوان کوہستان کرپشن سکینڈل والا بھی جیت گیا
mqdefault.jpg

​