Advertisement

خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنا، حمزہ علی عباسی کا زبردست تبصرہ

یہ بھی اچھا ہے پہلے ، سیکسی ، سیکسی فلمیں بناؤ لڑکوں کو عورتوں میں پوشیدہ جنسیات کی طرف راغب کرو اور پھر ، ٹی ، وی پر لیکچر دو کے عورتوں کے ساتھ بڑا ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
-
پوری دنیا مل کر بھی ایسی برائیوں کو ختم کرنا چاہے تو نہیں کر سکتی ما سواے ،اس کے کہ الله اور اسکے رسول pbuhکے احکام کے مطابق تربیت نہ کریں اپنی بھی اور اپنی اولادوں کی بھی
-
یہ حمزہ عباسی کو چاہیے کے کوئی ایک سائیڈ پر رہے یا تو شو بز کی ننگی عورتوں کے ساتھ فلمیں بناے یا اخلاقیات پر تبصرے کرے