فائز عیسی؟؟؟ مینڈکی کو بھی زکام ہو گیا ہے ۔
۔۔ بیوی اور بیٹی کی تفتیش روکنے کیلئے ہر اخلاقی اور قانونی قدر کا تیا پانچا تو کر دیا ہے ۔ اب خاتون افیسر سے تفتیش کے آرڈر کا ڈھکوسلا اور ٹوپی ڈراما ۔ آئی جی کو صاحب کہہ دیا تو بخار چڑھ گیا، کیوں بھئی ۔۔ بس شرم نہین بچی کچھ لوگوں میں جو اس بیچارے ملک کے مالک بنے ہیں ۔۔
۔