Advertisement

خفیہ میٹنگز، عمران خان کی جان کو خطرہ، ڈاکٹرشاہدمسعود کا انکشاف

Advertisement
اللہ سبحان و وتعالی عمران خان کی حفاظت کرے۔ کڑوڑوں لوگوں کے دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں۔
اے اللہ جو پاکستان کو بھکاری بناچکے ہیں ان کو نیست و نابود کردیے ۔ آمین
​
 
Last edited:
ڈاکٹر دھبڑدُوس کی باڈی لینگویج تو ذرا دیکھئے
ایسے سٹائل اپنایا ہؤا ہے،جیسے پورے پاکستان میں اِن سے "باخبر"،،اور معتبر جرنلسٹ اور کوئی نہیں
انتہائی بوگس بندہ ہے،،، قصور زینب کیس فیم کا ڈاکٹر قیامت
?

​
 
Advertisement