Advertisement

خان صاحب کو جیل جاتے ہی بنی گالہ منتقلی کی آفردیدی گئی تھی،سہیل وڑائچ

بنی گالا آپشن کوئی نیا نہیں ہے۔۔۔یہ آپشن اسی وقت ہی انکو دے دیا گیا تھا جب وہ جیل گئے تھے۔۔۔ سہیل وڑائچ کی خبر
Loading X post…
Open original post on X

بنی گالا آپشن کی آفر خان صاحب کو direct ہوئی ہے۔۔۔ شوکت یوسفزئی

عمران خان کو بنی گالا شفٹ کرنے کی آپشن پارٹی کے سامنے نہیں آئی،

میں نہیں جانتا کہ علی امین نے یہ آپشن دی بلکہ اصل بات یہ ہے کہ عمران خان کو آفر ڈائریکٹ آئی اور وزرا سے پوچھا جاتا ہے کہ حکومت نے آفر کی تو انہوں نے تو deny ہی کرنا ہے کیونکہ بہت سارے کام انکے سر کے اوپر سے ہو رہے ہیں۔اگر عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آفر آئی تھی تو وہ جھوٹ تو نہیں بول رہے ، سب کو پتا ہے کہ کون جیل میں خان صاحب سے ملتا ہے۔۔۔ شوکت یوسفزئی کا بنی گالا آپشن پر انکشاف
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Advertisement
images
HAY YA MISTRY MUNEERA KA.