Advertisement

حکومت کے اچھے کام فون پر بتاؤں گی:شمائلہ رانا ٹو ارشادبھٹی

موناعالم کےپروگرام میں شمائلہ رانااورارشادبھٹی کی دلچسپ گفتگو
حکومت کوئی اچھاکام کرےتوتعریف کرنی چاہیے،شمائلہ رانا
مجھے آپ نےاچھےکام ٹیکسٹ کرنےہیں،اگلے پروگرام میں بیٹھ کر تعریف کروں گا،ارشاد بھٹی
میں آپ کو فون پر بتاوں گی،شمائلہ رانا
Loading X post…
Open original post on X

ارشاد بھٹی کی شمولیت پر شمائلہ رانا کا مونا عالم سے گلہ:
آپ نے پی ٹی آئی کے دو افراد کو کیوں بلا لیا؟
ارشاد بھٹی اور شفیع جان میں کیا فرق ہے؟ شمائلہ رانا

آپ ن لیگ کے اچھے کاموں کی فہرست بھیج دیں،اگلے شو میں صرف ن لیگ کی تعریف کرونگا:ارشاد بھٹی کا طنز
Loading X post…
Open original post on X
​