Advertisement

حکومت کھیل کھیلنا بند کرے اور اداروں کو تحفظ دے، فیصل واوڈا

Advertisement
Advertisement
ابے یہ فارم ۴۷ کی حکومت کیا تحفظ دے گی اداروں کو؟ یہ تو خود انکی مرہونِ منت و سماجت ہے۔
​
 
اگر خود آرمی کو حکومت نے تحفظ دینا ہے تو کیا ملک کو تحفظ دینے کے لئے الماس بوبی یا بلاول زرداری کو آرمی چیف بنا کر پاکستان کے سارے کھسرے فوج میں بھرتی کرکے کھسروں کی فوج بنانے کی ضرورت ہے
کیونکہ یہ واڈا کہہ رہا ہے کہ فوج کو تحفظ حکومت دے یعنی آرمی چیف جرنیلوں اور فوجیوں کا تحفظ حکومت کرے یعنی پنجاب پولیس اب فوج کا تحفظ کرے
کیوں واڈے اگر فوج کو تحفظ حکومت نے دینا ہے تو پھر حکومت کا تحفظ اور ملک کا تحفظ الماس بوبی یا بلاول زرداری کریں گے اپنی کھسروں کی فوج بنا کر