- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت کو منصور علی شاہ کے خلاف ریفرنس لانا مہنگا پڑ سکتا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کی ساکھ خاصی مضبوط ہے لیکن مزاحمت میں وقار نہیں کھونا چاہیے، اعزاز سید
حکومت کےججز کیخلاف ریفرنس کی حمایت میں بیانات سے وکلا تحریک کا جن بوتل سے باہر آ سکتا ہے، ججز کے خلاف ریفرنس وزرا کی خواہش ہی رہے گی، آصف بشیر چوہدری
حکومت کی سپریم کورٹ کے ججز خلاف ریفرنس لانے کی باتیں دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، ایسے ریفرنس کسی کام نہیں آئیں گے، ارشاد بھٹی
حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ریفرنس کی بات کر کےوہ غیر ضروری لڑائیاں شروع کررہے ہیں جس سے صرف نقصان ہی ہوگا اور یہ ان کے زوال کا سبب بھی بن سکتا ہے، محمل سرفراز
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کےججز کیخلاف ریفرنس کی حمایت میں بیانات سے وکلا تحریک کا جن بوتل سے باہر آ سکتا ہے، ججز کے خلاف ریفرنس وزرا کی خواہش ہی رہے گی، آصف بشیر چوہدری
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کی سپریم کورٹ کے ججز خلاف ریفرنس لانے کی باتیں دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، ایسے ریفرنس کسی کام نہیں آئیں گے، ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ریفرنس کی بات کر کےوہ غیر ضروری لڑائیاں شروع کررہے ہیں جس سے صرف نقصان ہی ہوگا اور یہ ان کے زوال کا سبب بھی بن سکتا ہے، محمل سرفراز
Loading X post…
Open original post on X





