لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا حکومتی مذاکراتی ٹیم پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیر اعظم گالیاں نکالے اور وزراء مذاکرات کا جھانسہ دیں، ممکن نہیں نااہل اور نالائق حکومت قومی، دفاعی، خارجی سلامتی و بقاءکا مسئلہ بن چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو جانا ہو گا، احتجاج عوام کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، خود دھرنے دینے والے کیسے اعتراض کر سکتے ہیں؟ مفتی یو ٹرن فضائل دھرنا اور استعفی پر اپنے فتاوی کا مطالعہ کریں۔ حکومتی مذاکرات کی پیشکش بغل میں چھری، منہ پہ رام رام کے مترادف ہے۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ 126 دن کے دھرنے میں سکول بند رہے، چینی صدر کا دورہ نہ ہوسکا، اب بچوں کی تعلیم کا خیال آ رہا ہے؟ مذاکرات سے پہلے عمران خان 2014ء کے دھرنے پہ قوم اور نواز شریف سے معافی مانگیں، پی ٹی وی، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر چڑھائی کرنے والے کس منہ سے آج درس دے رہے ہیں؟
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی، ہنڈی، منتخب وزیراعظم کو گلے سے گھسیٹ لاؤ کے نعرے آج بھی لوگوں کے ذہن میں محفوظ ہیں، ایک طرف نالائق وزیراعظم مذاکراتی ٹیم کا دھوکہ دیتا ہے تو دوسری جانب سیاسی مخالفین کو گالیاں دیتا اور تضحیک کرتا ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اپنی نالائقی اور نااہلی پر مبنی کارکردگی کے لئے کوئی بیانیہ موجود نہیں، شہبازشریف اور فضل الرحمن ہی نہیں پورا پاکستان آپ کو نااہل اور ناکام کہہ رہا ہے، پارلیمان کو تالا، اپوزیشن کو انتقامی کاروائی کا نشانہ، ہر مخالف آواز بند، ایسی فسطائیت کیخلاف کھڑے ہونا عین جمہوریت ہے، عوام مہنگائی، بے روزگاری اور خان کی حماقتوں سے نجات چاہتی ہے، عوام، اپوزیشن ، تاجر، مزدور، طلبہ اور میڈیا سب باہر نکلیں گے۔
دیکھو کون بھونک رہا ہے ضیاء کی ***** شوری پھاتاں نارووالی المعروف ضیاء کی پیلی سیکل جو ضیاء کے مارشل لا کے دور می اسکی شوری بنی اور اسکی مارشل لا می اسکے پاس امب لینے جا جا کر اس بجو احسن اقبال ضیائی چوپے نعت خوان کو اسی کے غلیظ گٹر می پیدا کر کے اسس ***** بجو کو سیاست می لآئی ایسا بجو جو پیدا ہی ضیاء فوجی کے غلیظ گٹر می ضیاء فوجی کی شوری کے پچھواڑے سے اور اس بندے کے مونہ سے جمہوریت بھونکنا سن کر ہنسی آتی ہے
Plus this is not genuine protest(because people despite the hard economic situation don't want corrupt PML-N and PPP bakc) but Munafiq fazal ur rahman Using Religion and madrassa students to spread anarchy.
Kharaam zaadaa Imran Khan ko dharney ke taaney maartaa tha aur CPEC ke hilaaf sazish bolta tha. Abb Fazlu ke paishaab ko khaana samjh kar khaa raha hai. Govt kahin nahin jaey gi laikan tu NAB ki jail zaroor jaey ga.
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا حکومتی مذاکراتی ٹیم پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیر اعظم گالیاں نکالے اور وزراء مذاکرات کا جھانسہ دیں، ممکن نہیں نااہل اور نالائق حکومت قومی، دفاعی، خارجی سلامتی و بقاءکا مسئلہ بن چکی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو جانا ہو گا، احتجاج عوام کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، خود دھرنے دینے والے کیسے اعتراض کر سکتے ہیں؟ مفتی یو ٹرن فضائل دھرنا اور استعفی پر اپنے فتاوی کا مطالعہ کریں۔ حکومتی مذاکرات کی پیشکش بغل میں چھری، منہ پہ رام رام کے مترادف ہے۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ 126 دن کے دھرنے میں سکول بند رہے، چینی صدر کا دورہ نہ ہوسکا، اب بچوں کی تعلیم کا خیال آ رہا ہے؟ مذاکرات سے پہلے عمران خان 2014ء کے دھرنے پہ قوم اور نواز شریف سے معافی مانگیں، پی ٹی وی، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر چڑھائی کرنے والے کس منہ سے آج درس دے رہے ہیں؟
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی، ہنڈی، منتخب وزیراعظم کو گلے سے گھسیٹ لاؤ کے نعرے آج بھی لوگوں کے ذہن میں محفوظ ہیں، ایک طرف نالائق وزیراعظم مذاکراتی ٹیم کا دھوکہ دیتا ہے تو دوسری جانب سیاسی مخالفین کو گالیاں دیتا اور تضحیک کرتا ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اپنی نالائقی اور نااہلی پر مبنی کارکردگی کے لئے کوئی بیانیہ موجود نہیں، شہبازشریف اور فضل الرحمن ہی نہیں پورا پاکستان آپ کو نااہل اور ناکام کہہ رہا ہے، پارلیمان کو تالا، اپوزیشن کو انتقامی کاروائی کا نشانہ، ہر مخالف آواز بند، ایسی فسطائیت کیخلاف کھڑے ہونا عین جمہوریت ہے، عوام مہنگائی، بے روزگاری اور خان کی حماقتوں سے نجات چاہتی ہے، عوام، اپوزیشن ، تاجر، مزدور، طلبہ اور میڈیا سب باہر نکلیں گے۔
مارشل لا کے گٹر کی پیدا مارشل لا کی شوری نثار فاطمہ المعروف پھاتاں شوری نارووالی کا ناجائز نطفہ پیدائش ضیاء فوجی کے مرشل لا کے گٹر می اور بھاشن جمہوریت پر یہ بجو فراڈیا کیا سا ری قوم کو اپنی طرح بیوقوف سمجھتا ہے