Advertisement

حکومت کا 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار

حکومت کا 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی کے مطالبات میں سے کیڑے نکال کر حکومت نے اس امکان کو رد کردیا کہ وہ کوئی جوڈیشل کمیشن بنائیں گے
Loading X post…
Open original post on X

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کے مطالبات پر سوالات اٹھا دیئے، کاغذ لہرا کر کہا، اس میں لاشوں کا ذکر نہیں، تعداد ہی نہیں بتائی ہوئی، جوڈیشل کمیشن بنانے کے امکان کو رد کردیا
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری، 9 مئی کیسز پر حکومت کا کمیشن بنانے سے انکار

گرفتاری کا جوڈیشل ری ویو ہو چکا، سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تھا، عدالت میں زیرسماعت کیسز پر کمیشن کچھ نہیں کر سکتا۔ رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
کمشن بنانے کا مطلب ہے۔ ۔ جن کی کبھی پتلونیں اتری تھیں۔اب ان کی چڈیاں اترنا ۔ حالانکہ وہ بالکل اتر چکی ہیں ۔۔اگر کمشن بن جاتا تو حمام میں جو کھڑے ہیں۔بس ان کی کنتی ہو جاتی
یعنی چور کی ڈارھی میں تنکا۔