- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
چودھری پرویزالٰہی کےبیٹےمونس الٰہی کی مشکلات میں اضافہ

حکومت کا مونس الہی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے مونس الہیٰ کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا
وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی سفارش پر سیکرٹری خارجہ آفس کو بھی مراسلہ لکھ دیا
خط ایف آئی آر نمبر 16/2023, 18/2023 اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور میں درج مقدمے میں لکھ گیا
اہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویزالٰہی کےبیٹےمونس الٰہی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔وزارت داخلہ مونس الہیٰ کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا ۔
ذرائع کے مطابق وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی سفارش پر سیکرٹری خارجہ آفس کو بھی مراسلہ لکھ دیا ۔خط ایف آئی آر نمبر 16/2023, 18/2023 اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور میں درج مقدمے کا لکھا گیا۔
واضح رہے کہ چودھری مونس الہٰی اپنے والد کی حکومت ختم ہونے سے چند دن پہلے چارٹرڈ جہاز کے ذریعے بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے اور اس وقت کے وہ بیرون ملک ہی ہیں۔
Source

Last edited by a moderator: