Advertisement

حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟

12petroldiestax.jpg

حکومت کی جانب سے ایک لیٹر پیٹرول پر 100تقریباً روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں پیٹرول کی اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات اوگرا کی جانب سے حکومت کو پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کرنے یا قمتو ں کو برقرار رکھنے کی تجاویز دی گئی تھں۔

تاہم وزارت خزانہ نے ناصرف اوگرا کی تجاویز مسترد کںش بلکہ حرکان کن طور پر قمتوپں مںر 20 روپے تک کا اضافہ کر دی، اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے اب ایک لٹرک پٹرول پر 100 روپے سے بھی زائد ٹکست وصول کای جا رہا ہے۔

اگر حساب لگایا جائے تو حکومت نے عالمی منڈیوں سے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے تیل خریدا،بنے الاقوامی ٹکسں اور سرچارج شامل کر کے تلا کی قمتو 92 ڈالر 82 سنٹ فی برپل بنتی ہے، اس طرح پٹرول کی ایکس ریفائنری قمتد 166 روپے 37 پسے فی لٹر بنتی ہے۔


اگر تمام تر ٹکسزم بھی عائد کرنے کے بعد بھی پٹرول کی قمتے 260 روپے فی لٹر بنتی، مگرحکومت نے پٹرول پر کل 104 روپے ٹیکسز عائد کر کے قمت 272 روپے کر دی ہے۔
 
JB tk qoum apnye Huq k liye inn Ka griyeban Nahi pakrye gi Yee aur inn sy bhi zalim hukmraan saza k liye hukmraani krtye rahin gy.........