Advertisement

حکومت نے عمران خان کو پمز لے جاکر معاملہ بگاڑدیا: شفیع جان

آپ عمران خان کو پمز لے کر گئے ، پمز میں تو ریٹینا اسپیشلسٹ ہے ہی نہیں ، آپ نے معاملہ بگاڑدیا ہے، ڈاکٹر عارف کو دکھایا ، ان سے پوچھیں ڈاکٹر عارف کس چیز کے ڈاکٹر ہیں؟ شفیع جان

وہ آئی اسپیشلسٹ ہیں، بیرسٹرعقیل

کیا وہ ریٹینا اسپیشلسٹ ہے ؟ ریٹینا ایک دفعہ خراب کو جائے 90فیصد کیسز میں وہ واپس نہیں آتا، شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
fposter,small,wall_texture,product,750x1000.jpg