حکومت نے ایکشن لیا توپٹرول،ڈیزل ذخیرہ کرنیوالے روئیں گے،وزیر پٹرولیم

8%D9%85%D8%A6%D8%B3%D9%81%D8%AF%D8%A7%DB%8C%DA%A9%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%84%D8%A7%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%86%D9%86%D9%86.jpg

کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان آیا ہوا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا : وزیر پٹرولیم

پنجاب کے مختلف شہروں کے میں پٹرول سٹیشنز پر پٹرول وڈیزل کی قلت کی رپورٹس ملنے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ـ(اوگرا) نے نوٹس لیتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد نقصان اٹھائیں گے، ریاست نے کارروائی کی تو پھر پریس کانفرنسز کر کے روئیں گے۔

مصدق ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی مانگ اور قلت پر ردعمل میں کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان آیا ہوا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا ۔ ذخیرہ اندوزی سے عوام کا حق غصب کیا جا رہا ہے، ابھی تک تیل کی قیمت بڑھانے کا کوئی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے مطابق ہو گا۔

ذخیرہ اندوز رک جائیں ورنہ نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے۔

وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں ہے، 20 دن کیلئے پٹرول اور 30 دن کے لیے ڈیزل موجود ہے۔ چند لوگ ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہیں انہیں وارننگ دے رہا ہوں کہ سخت نتائج بھگتنا ہوں گے ان کے لائسنسز منسوخ کر دیئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے کیونکہ معاشی ترقی ہی عوامی خوشحالی کا باعث بنتی ہے، حکومت کا کام عوام کیلئے سہولیات مہیا کرنا ہے۔ عوام کے لیے گیس وتیل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بریک ڈائون کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو 2 دن میں پیش کروں گا، اس سے پہلے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

خیال رہے کہ پنجاب میں متعدد چھوٹے، بڑے شہروں کے متعدد پیٹرول پمپز پر پیٹرول کی شدید قلت دیکھی جا رہی ہے، خصوصاً گوجرانوالہ، فیصل آباد اور لاہور میں صورتحال تشویشناک ہے جہاں متعدد پٹرول پمپز پر سروس بند کر دی گئی ہےجبکہ قلت کی وجہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے پٹرول سپلائی رکنے کو بتایا جا رہا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت کام خبریں سنانا نہیں اقدام کرنا ہے۔
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

This sub human gutter born virus is a confirmed phedophile, in our local language, a buchay Baz.

These kunjurs are running Pakistan? Astugfirullah.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
بھوسڑی کے ایکشن لے

کوئ روئے یا ہنسے جرم پر حکومت ایکشن لیتی ہے

کنجر بھانڈ