- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
دو نمبر وزیراعظم کو کہہ دیں اس طرح نہیں چلے گا، مجبور نہ کریں، اتنی طاقت ہے کہ نہ آپ بیٹھ سکیں گے نہ اسپیکر بیٹھ سکے گا، جتنی جلدی ہو یہ اسمبلی ختم کریں۔ محمود خان اچکزئی
ہم نہیں چاہتے عوام کی طاقت اپنی حکومتوں کے خلاف استعمال ہو۔۔ اگر حکومت نہیں مانے گی تو ہمیں بھی آخری آپشن کے طور پر سول نافرمانی تحریک میں شامل ہونا ہو گا، محمود خان اچکزئی
ضیاء الحق کے دنوں میں ضیاء الحق نے کہا تھا کہ نوازشریف نہیں شہبازشریف کو وزیراعظم بنائیں،بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانا چاہتا تھا اسے وزیراعظمیٰ کا شوق ہے، بابا اس نے اپنا شوق پورا کر لیا ،کافی ہے، محمود خان اچکزئی
*عمران خان کسی کو اچھا لگے یا برا،* *کروڑوں عوام نے اس کو ووٹ دیا،* *8فروری کے بعد بننے والی حکومت ناجائز ہے،* *مذاکرات مینڈیٹ واپس کرنے پر ہوں گے،* *عوام کے غصے کا حل نہ نکالا تو ملک کسی حادثے سے دوچار ہو سکتا ہے۔* *محمود خان اچکزئی*
Loading X post…
Open original post on Xہم نہیں چاہتے عوام کی طاقت اپنی حکومتوں کے خلاف استعمال ہو۔۔ اگر حکومت نہیں مانے گی تو ہمیں بھی آخری آپشن کے طور پر سول نافرمانی تحریک میں شامل ہونا ہو گا، محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on Xضیاء الحق کے دنوں میں ضیاء الحق نے کہا تھا کہ نوازشریف نہیں شہبازشریف کو وزیراعظم بنائیں،بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانا چاہتا تھا اسے وزیراعظمیٰ کا شوق ہے، بابا اس نے اپنا شوق پورا کر لیا ،کافی ہے، محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X*عمران خان کسی کو اچھا لگے یا برا،* *کروڑوں عوام نے اس کو ووٹ دیا،* *8فروری کے بعد بننے والی حکومت ناجائز ہے،* *مذاکرات مینڈیٹ واپس کرنے پر ہوں گے،* *عوام کے غصے کا حل نہ نکالا تو ملک کسی حادثے سے دوچار ہو سکتا ہے۔* *محمود خان اچکزئی*
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





