عثمان انور: جبری گمشدگیاں ، صحافیوں کا اغواء ، نو مئی ، مریدکے ، الیکشن چوری، چادر چار دیوای کا تقدس پامال ، سیاسی جماعت کے ورکروں پر بدترین تشدد وغیرہ وغیرہ سہیل ظفر چٹھہ: ماورائے عدالت قتل ، اشرافیہ کے کرمنل بچوں کا تحفظ ، غریبوں کے قتل ، عام شہریوں کا قتل ، ڈکیتی اور گولی مارنے کے نام پر بھتہ وغیرہ وغیرہ