Advertisement

حکومت اور پی ٹی آئی کے مزاکرات سے کوئی بڑی تبدیلی ممکن نہیں،منیب

Loading X post…
Open original post on X

حکومت اور پی ٹی آئی کے مزاکرات سے کوئی بڑی تبدیلی ممکن نہیں اور نہ ہی ہونے جارہی ہے۔ تحریک انصاف کے معزز ممبران فیس سیونگ کے لئے خان صاحب سے ایک عدد ملاقات چاہتے ہیں۔

ممکنہ طور پر حکومت ایک نام نہاد ملاقات کا انتظام کر سکتی ہے جس کے بعد لانگ مارچ کو کینسل کرنے کا جواز فراہم کیا جاسکے۔

اس سارے عمل میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ خان صاحب کی رہائی، ہسپتال منتقلی جسیے دیگر مطالبات کے حوالے سے کوئی حوصلہ افزا خبر نہیں آ رہی۔ حکومت مزید ٹرک کی بتیاں دکھا رہی ہے۔

سہیل آفریدی اور تحریک انصاف حکومت پر سخت گیر اقدامات کے کالے بادل اس وقت بھی پوری قوت کے ساتھ منڈلا رہے ہیں۔ آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement