- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مزاکرات میں حکومتی لوگ سنجیدہ نہیں تھے،یہ بس وقت ضائع کر رہے تھے۔
اسی لیے عمران خان نے مزاکرات ختم کر دئیے۔
علامہ صاحب نے کھل کر حکومتی کمیٹی کو بے نقاب کر دیا
Loading X post…
Open original post on Xیہ مذاکرات نہیں بس تاخیری حربے اپنا رہے ہیں اور سنجیدگی کا بلکل مظاہرہ نہیں کررہے اسی وجہ سے عمران خان نے مذاکرات ختم کردیے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
Loading X post…
Open original post on Xپشاور ملاقات پر خوشیاں منائی گئیں، میرا سر شرم سے جھک گیا، سینیٹر کامران مرتضی
Loading X post…
Open original post on X





