- Joined
- Feb 1, 2014
- Posts
- 32,099
- Reaction score
- 16,723
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
کسی اچکے ، ٹیکس چور ، بڑے بزنس ہاوس یا میڈیا ہاوس یا سیاسی رسہ گیر کا مسلہ ہوتا تو کم از کم اگلے پانچ دس بس کیلئے سٹے آرڈر چلنا تھا ۔۔ ہر سال ایک پیشی اور غیر حاضری پر اگلے سال ۔۔۔
یہاں پی آئی اے میں بیٹھی مافیا ہے بیوروکریسی کے کھانچے ہیں ، پرائیویٹ اور غیر ملکی ائر لائنز کے مفاد ہیں ، سی اے اے ( ایک بڑا مافیا) خود ہے ، مہنگے اور جغافری ملک کو رہن رکھنے والے وکیلوں کا ٹولہ ہے ۔۔ ب پی آئی اے کی ناکامی کے بعد جائیداد اور ادارے پر نظریں گاڑنے والے ہیں اور پھر پی پی پی ہے جو ان مافیاز کی پشت پر ہے ۔
اس لئے سندھ ہائیکورٹ ہو یا سپریم کورٹ قانون فوری نافذ ہو گا ۔ آج ہی نافذ ہو گا ، ابھی ہو گا۔۔ حکومت یا پی آی اے کو رتی برابر ریلیف نہیں ملے گی حکم جاری ہیوں گے ۔ ، ائر فورس پر جملہ بازی کر کے چند طبقوں میں ہمدردی بھی ملے ہے ۔ ا
لگتا ہے قانون کی حکمرانی صرف پی آئی اے کیلئے ہی ہے اور صرف اس ایم ڈی کیلئے ۔
یقیناّ کورٹ کا مسلہ قانون اور رولز ہی ہیں یا پھر وکلا وغیرہ کو خوف کہ پی آئی میں کہیں حقیقی بہتری ہو ہی نا جائے ۔۔ کوئی سٹے آرڈر یا ڈیلے نہیں چلے گا ۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|