- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
حمزہ شہباز بضد ہیں کہ انہیں مسلم لیگ ن پنجاب کا صدر بنایا جائے لیکن مریم نواز اس حق میں نہیں۔ اس حوالے سے اُنہوں نے نواز شریف سے بھی بات کی ہےلیکن اُنہوں نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا، اسد اللہ خان
"خبریں ہیں کہ حمزہ شہباز کہہ رہے ہیں مجھے پنجاب کا صدر بنایا جائے تاکہ کل کو مریم نواز جاتی ہے اوپر ، تو پنجاب میرے حوالے ہو ۔حمزہ شہباز ایک زمانے میں پنجاب کے انچارج تھے مگر جب مریم آئیں تو انہوں نے کہا I want all power...حمزہ کو آفر تھی آپ وزیر اعظم ہاؤس میں چیف آف اسٹاف آجائیں "۔نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X"خبریں ہیں کہ حمزہ شہباز کہہ رہے ہیں مجھے پنجاب کا صدر بنایا جائے تاکہ کل کو مریم نواز جاتی ہے اوپر ، تو پنجاب میرے حوالے ہو ۔حمزہ شہباز ایک زمانے میں پنجاب کے انچارج تھے مگر جب مریم آئیں تو انہوں نے کہا I want all power...حمزہ کو آفر تھی آپ وزیر اعظم ہاؤس میں چیف آف اسٹاف آجائیں "۔نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





